سب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکا میں قید ہیں:اقوام متحدہ UnitedNations MigrantChildren America UN Refugees UNHumanRights StateDept
جائزہ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکی جیلوں میں قید ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں امریکی جیلوں میں ایک لاکھ سے زائد تارکین وطن بچوں کے قید ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے جبکہ ان بچوں کے والدین بھی کسی نہ کسی جیل میں قید ہیں اور انہیں ایک دوسرے سے ملنے کی اجازت بھی نہیں دی جاتی ہے۔انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے عالمی کارکن، ماہر قانون اور اقوام متحدہ کے محقق مانفریڈ نوواک نے رپورٹ کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ...
مختلف ممالک میں زیر حراست ہیں جن میں سے ایک لاکھ سے زائد صرف امریکا میں قید ہیں۔مانفریڈ نوواک کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں قید تارکین وطن بچوں کی ایک تہائی صرف امریکا میں زیر حراست ہونا تشویش ناک ہے، مانفریڈ نوواک کی ٹیم نے اعداد و شمار جمع کرنے کے دوران امریکی حکام سے بھی رابطہ کیا تاہم امریکی حکام نے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا تھا۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن کے حوالے سے کڑی پالیسیوں کے باعث میکسیکو سے امریکا میں داخل ہونے والے تارکین والدین کو حراست میں لیکر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی حق خودارادیت کی قرارداد اتفاق رائے سے منظورنیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ حق خودارادیت کی قرارداد کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا، قرارداد کو 81 ممالک کی حمایت حاصل رہی۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں حق خودارادیت سے متعلق پاکستانی قرارداد منظوراقوام متحدہ میں حق خودارادیت سے متعلق پاکستانی قرارداد منظور UN GeneralAssembly Adopts Pakistan Resolution Right SelfDetermination Kashmir UN UN_Radio PMOIndia UN_News_Centre
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ’یونیسیف‘ کے 30 برس مکملاقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ’یونیسیف‘ کے 30 برس مکمل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کو ایران میں درجنوں ہلاکتوں کا خدشہاقوام متحدہ نے ایران سے کہا ہے کہ وہ لوگوں کی انٹرنیٹ تک رسائی کو نہ روکے۔ ایران نے ’غیر ملکی‘ دشمنوں کو احتجاج کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور مظاہرین کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »