کراچی: ڈینگی سے مزید 2 افراد جاں بحق, تعداد 37 تک جا پہنچی Karachi Dengue Cases Increased People Killed pid_gov MoIB_Official
ڈینگی سے متاثرہ جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مزید 2 افراد انتقال کرگئے ، 40 سالہ شہزاد کورنگی اور 60 سالہ عبدالرافع شاہ فیصل کا رہائشی تھا، جس کے بعد رواں سال ڈینگی سے متاثرہ جاں بحق افرادکی تعداد37 تک جا پہنچی ہے۔رواں سال سندھ میں 14ہزار
317 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے جبکہ کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 ہزار 330 ہے۔یاد رہے 2 روز قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ رواں سال ملک میں ڈینگی کے پچاس ہزار پچاس کیسز رپورٹ ہوئے، سب سے زیادہ 13622ڈینگی کیسز سندھ سے رپورٹ ہوئے جبکہ وفاقی دارالحکومت سے رواں برس 13200 کیس سامنے آئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: فائرنگ سے پولیس کا کرکٹر جاں بحقکراچی میں فائرنگ سے کرکٹر جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی: پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور UN Pakistan BigDiplomaticVictory Resolution KashmirIssue KashmirStillCrying KashmirStillUnderCurfew UN pid_gov LodhiMaleeha ImranKhanPTI antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور UN UNO Pakistan Resolution
مزید پڑھ »