آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق ہوئی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ اور قطر امیری گارڈ کے درمیان ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور کے مطابق معزز مہمان نے پاک فوج کے پیشہ وارانہ کردار کی تعریف کی اور پاک قطر دفاعی تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

CPEC، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہدحسینCPEC، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہدحسینسی پیک ، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہد حسین تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاک فوج میں تقرریاں و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر - Pakistan - Dawn Newsپاک فوج میں تقرریاں و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل باجوہ کو چین جاکر معاملات کنٹرول کرنا پڑے کیونکہ۔۔۔ مشاہد ...آرمی چیف جنرل باجوہ کو چین جاکر معاملات کنٹرول کرنا پڑے کیونکہ۔۔۔ مشاہد ...'آرمی چیف جنرل باجوہ کو چین جاکر معاملات کنٹرول کرنا پڑے کیونکہ۔۔۔' مشاہد حسین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
مزید پڑھ »

حکام اپنا کام کر رہے ہوں تو عدالت کو مداخلت کی ضرورت نہیں، چیف جسٹسحکام اپنا کام کر رہے ہوں تو عدالت کو مداخلت کی ضرورت نہیں، چیف جسٹستفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ میری پہلی ترجیح بطورچیف جسٹس عدالت میں پیش ہونےوالوں کےاحترام کی بحالی رہی۔
مزید پڑھ »

تیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریبتیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریبتیرھویں نیول چیف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نیول چیف کی سعودی ہم منصب سے ملاقاتنیول چیف کی سعودی ہم منصب سے ملاقاتکراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے سعودی عرب میں انٹرنیشنل میری ٹائم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:38:32