آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے میجر جنرل علی عامر اعوان اور میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کر دیا جبکہ دو میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی بھی دے دی گئی۔
ان کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج کو ڈی جی اسٹرٹیجک پلانز ڈویژن ، لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو ایڈجوٹنٹ جنرل اور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود کو کور کمانڈر منگلا تعینات کیا گیا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی پانے والے محمد سعید صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور لیفٹیننٹ جنرل علی عامر اعوان آئی جی سی اینڈ آئی ٹی کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک فوج میں تقرریاں وتبادلے، 2 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل پر ترقی - ایکسپریس اردوسابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
میجر لاریب کیساتھ میرے ۔ ۔ ۔ اسلام آباد کے پارک میں پاک فوج کا اہلکار قتل ...' میجر لاریب کیساتھ میرے ۔ ۔ ۔' اسلام آباد کے پارک میں پاک فوج کا اہلکار قتل لیکن موقع پر موجود لڑکی نے پولیس کو کیا بیان دیا؟ تفصیلات منظرعام پر
مزید پڑھ »
پاکستان او آئی سی اجلاس میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف قرارداد پیش کرے گا۔ فردوس عاشق اعوانپاکستان او آئی سی اجلاس میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف قرارداد پیش کرے گا۔ فردوس عاشق اعوان Pakistan OIC Resolution Jeddah NorwayAttackOnIslam Norway Quran OIC_OCI pid_gov Dr_FirdousPTI NorwayMFA ForeignOfficePk UN
مزید پڑھ »
2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »