2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر تفصيلات جانئے: DailyJang
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کے دو میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل محمد سعید کی بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ہوئی ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج کو ڈی جی ایس پی ڈی مقرر کردیا گیا جبکہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو ایڈجوٹنٹ جنرل تعینات کر دیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود کو کمانڈر منگلا کور تعینات کیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کو کمانڈر پشاور کور تعینات کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کو صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی تعینات کردیا گیا ہےجبکہ لیفٹیننٹ جنرل علی عامر اعوان کو آئی جی سی اینڈ آئی ٹی تعینات کردیا گیا۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس بھی آج طلب
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہپی ٹی آئی کور کمیٹی کا پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر : ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیاآزاد کشمیر : ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا PTIofficial BarristerSultan SultanMahmood Wins LA3 Mirpur ByElection pmln_org president_pmln pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
فنڈنگ کیس کی ٹائمنگ پی ٹی آئی کو کھٹک رہی: تھنک ٹینک
مزید پڑھ »