آزاد کشمیر : ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا PTIofficial BarristerSultan SultanMahmood Wins LA3 Mirpur ByElection pmln_org president_pmln pid_gov Pakistan
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے 17617 ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار صہیب سعید کے حصے میں 14819 ووٹ آئے۔آزاد کشمیر کی نشست ایل اے 3 میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 59 ہزار 494 ہے۔ جس میں 32 ہزار 490 مرد اور 27 ہزار 4 خواتین ووٹرز ہیں۔
ریٹرنگ آفیسر محمد ادریس بھٹی کے مطابق پولنگ کے لیے 47 خواتین پولنگ اسٹیشنز، 49 مرد پولنگ اسٹیشنز اور 23 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے تھے۔حلقے کے 8 زونز میں 2 ہزار 700 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ 61 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس اور 50 کو حساس قرار دیا گیا تھا تاہم پولنگ کے دوران امن و امان کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔
یاد رہے کہ گزشتہ عام انتخابات میں سال 2016 میں 37 ہزار 875 ووٹ ڈالے گئے تھے اور ووٹ ڈالنے کا ٹرن آؤٹ 63 فیصد رہا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاریمیرپور: آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، مسلم لیگ ن کی
مزید پڑھ »
امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لی OccupiedKashmir USCongress TrumpAdministration USDiplomats BradSherman POTUS PMOIndia
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »
چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خانمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خان IndiaOccupiedKashmir MasoodKhan SahinAli Meet KashmirBleeds pid_gov MoIB_Official Masood__Khan KNSKashmir RisingKashmir
مزید پڑھ »
مسئلہ کشمیر ایک قدیم ترین مسئلہ ہے جو ابھی تک حل طلب ہے، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خانمسئلہ کشمیر ایک قدیم ترین مسئلہ ہے جو ابھی تک حل طلب ہے، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان
مزید پڑھ »