مسئلہ کشمیر ایک قدیم ترین مسئلہ ہے جو ابھی تک حل طلب ہے، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان

پاکستان خبریں خبریں

مسئلہ کشمیر ایک قدیم ترین مسئلہ ہے جو ابھی تک حل طلب ہے، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

مسئلہ کشمیر ایک قدیم ترین مسئلہ ہے جو ابھی تک حل طلب ہے، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان

ایجنڈے میں مسئلہ کشمیر ایک قدیم ترین مسئلہ ہے جو ابھی تک حل طلب ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 5 اگست کے غیرقانونی اقدام اور یکطرفہ کارروائی کے بعد ، مقبوضہ جموں و کشمیر میں مقیم ہمارے بھائیوں اور بہنوں نے، بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ظلم وستم سہتے ہوئے اور میڈیا بلیک آؤٹ کے تحت کرفیو کے 100 سے زیادہ دن گزار لئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی بلا روک ٹوک جاری ہے۔ ہندوستانی فورسز کی اس کارروائی نے کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے۔"نوازشریف کے دماغ...

انہوں نے کہا کہ جب ہم او آئی سی کے ممبر ممالک پر زور دیتے ہیں کہ وہ اقوام متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں میں شامل، کشمیری عوام سے اپنے وعدے کو پورا کرنے کے لئے ہندوستان اور عالمی برادری پر دباؤ ڈالتے رہیں تو ، او آئی سی کو بھی بھارت پر دباؤ ڈالنا چاہئے کہ وہ بین الاقوامی میڈیا اور انسانی حقوق کےآزاد مبصروں کو کشمیر کے اندر رسائی فراہم کرے جو زیادتی ، خلاف ورزیوں اور طاقت کے استعمال کی اطلاعات کی آزادانہ طور پر تصدیق کرسکیں۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے او آئی سی سیکرٹری جنرل کے نمائندہ برائے...

کشمیری عوام کے حقیقی نمائندوں سید عبداللہ گیلانی ، اور فیض نقشبندی نے حاضرین کو مقبوضہ کشمیر میں موجودہ صورتحال اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری اور خاص طور پر او آئی سی سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنا کردار ادا کریں تاکہ کشمیری عوام اپنے فطری حق خودارادیت کا استعمال کرسکیں۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے عمران خان کی قیادت میں بھرپورطریقے سے بین الاقوامی فورمز پر کشمیریوں کی نمائندگی کی ہے۔لاہور ،پولیس پتنگ بازی پر پابندی پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ،گلے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پورمسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پورمسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پور ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

جموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجید pid_gov AsadMajeed
مزید پڑھ »

جموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجیدجموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے:اسدمجید Pakistan OccupiedKashmir AsadMajid pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk PMOIndia
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خانمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خانمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خان IndiaOccupiedKashmir MasoodKhan SahinAli Meet KashmirBleeds pid_gov MoIB_Official Masood__Khan KNSKashmir RisingKashmir
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:10:40