جموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجید pid_gov AsadMajeed
بھارتی تسلط اور مظالم نے متنازعہ علاقے کوایک ایسے آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔ امریکی روزنامہ نیویارک ڈیلی کے ایک مضمون میں پاکستانی سفیر نے کہا کہ پانچ اگست کے بھارتی حکومت کے یکطرفہ اور غیر قانونی فیصلے کے بعد سے کشمیر فوجی محاصرے میں ہے اور کشمیری عوام کو حریت رہنماوں، کارکنوں اور
نوجوانوں کی بڑے پیمانے پر غیر قانونی گرفتاریوں کی صورت میں ظلم وستم کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر پر غیر قانونی تسلط کی صورتحال کو معمول پر لانے میں ناکامی کے بعد بھارت کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزیاں کررہا ہے جن کا مقصد مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشمیر پر سب سے بڑی عالمی کانفرنسآج کے گمبھیر کشمیر کے تناظر میں بھارت 72سال تک دنیا سے یہ منوانے میں ناکام رہا کہ کشمیر اس کا اٹوٹ انگ ہے، اس کے برعکس کشمیریوں۔۔۔ کلم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر مجاہد منصوری DailyJang
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- محکمہ خارجہ مقبوضہ کشمیر پر بریفنگ دے :امریکی رکن کانگریس
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خانمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خان IndiaOccupiedKashmir MasoodKhan SahinAli Meet KashmirBleeds pid_gov MoIB_Official Masood__Khan KNSKashmir RisingKashmir
مزید پڑھ »
مسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پورمسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پور ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
کشمیر کو آزاد کراکر دم لیں گے، سراج الحقکشمیر کو آزاد کراکر دم لیں گے، سراج الحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir
مزید پڑھ »