کشمیر پر سب سے بڑی عالمی کانفرنس

پاکستان خبریں خبریں

کشمیر پر سب سے بڑی عالمی کانفرنس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

آج کے گمبھیر کشمیر کے تناظر میں بھارت 72سال تک دنیا سے یہ منوانے میں ناکام رہا کہ کشمیر اس کا اٹوٹ انگ ہے، اس کے برعکس کشمیریوں۔۔۔ کلم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر مجاہد منصوری DailyJang

’’آج کے گمبھیر کشمیر کے تناظر میں بھارت 72سال تک دنیا سے یہ منوانے میں ناکام رہا کہ کشمیر اس کا اٹوٹ انگ ہے، اس کے برعکس کشمیریوں اور پاکستان کی یہ مشترکہ صلاحیت ہے کہ وہ حل شدہ تنازع بشکل اقوام متحدہ کی منظور شدہ قراردادوں پر عملدرآمد کرائے بغیر نہ بھارت کو من مانی سے تنازع ختم کرنے دیں گے نہ انہوں نے اب تک عسکری زور اور جنگوں کے باوجود ختم کرنے دیا ہے۔8لاکھ سے زائد فوج کے سہارے سے جاری قبضہ بھارت کی صلاحیت ہے تو تنازع کے حل پر عملدرآمد تک اسے ایک اہم اور حساس عالمی مسئلے کے طور زندہ رکھنا...

ایسے میں بڑا سوال پوری عالمی برادری کے سامنے یہ پیدا ہو گیا ہے کہ اگر عالمی برادری تسلیم شدہ نظامِ عالمی امن کے تحت مشترکہ پلیٹ فارم پر فریقین میں تنازع کا حل نکال لے اور سب فریق مع غاصب‘ منطق و دلیل کی بنیاد پر حل کو تسلیم کرنے پر مجبور ہو جائے لیکن اسے عسکری طاقت پر روک دے تو کیا عالمی ادارے کو بھی رکنا چاہئے؟

اوپننگ سیشن میں آزاد کشمیر کے صدر جناب مسعود خاں مہمان خصوصی تھے اور جناب شمشاد احمد خاں اور ترک تھنک ٹینک کے چیئرمین محمد سیواس کے علاوہ انقرہ میں لارڈ نذیر، پاکستانی سفیر محمد سائرس سجاد قاضی، سینیٹر شیریں رحمٰن اور 6ترک پارلیمنٹرین اور پروفیسروں نے خطاب کیا۔ ’’بہت مدلل اور منطقی برین اسٹارمنگ میں مسئلہ کشمیر پر اتنی زیادہ اور اتنے بڑے اجتماع میں گفتگو پہلے کبھی نہیں ہوئی‘‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والد کے انتقال پر یوٹیوب اسٹار سیلفی کے مطالبے پر برہم - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوپہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »

لاہور: تاجروں نے مال روڈ پر پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے دھرنے پر دھاوا بول دیالاہور: تاجروں نے مال روڈ پر پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے دھرنے پر دھاوا بول دیالاہور: (دنیا نیوز) تاجروں نے سرکاری ملازمین کی جانب سے لگائے گئے کیمپ اکھاڑ دیئے جبکہ بیریئرز، کرسیاں اور میز بھی توڑ دیے، پولیس کنٹرول کرنے میں ناکام رہی،
مزید پڑھ »

موسم سرد ہونے پر ڈینگی مچھر کے گھروں مین داخل ہونے کے امکانات بڑھ گئےموسم سرد ہونے پر ڈینگی مچھر کے گھروں مین داخل ہونے کے امکانات بڑھ گئےموسم سرد ہونے پر ڈینگی مچھر کے گھروں مین داخل ہونے کے امکانات بڑھ گئے Pakistan Dengue WinterSeason Cases pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

یاسر کے کینگروز دیس میں پہلی بار 4 شکار، سٹیو سمتھ کے اعصاب پر سواریاسر کے کینگروز دیس میں پہلی بار 4 شکار، سٹیو سمتھ کے اعصاب پر سوار
مزید پڑھ »

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:08:31