لاہور: (دنیا نیوز) تاجروں نے سرکاری ملازمین کی جانب سے لگائے گئے کیمپ اکھاڑ دیئے جبکہ بیریئرز، کرسیاں اور میز بھی توڑ دیے، پولیس کنٹرول کرنے میں ناکام رہی،
ہال روڈ کے تاجروں نے چیئرنگ کراس پر گزشتہ 12 دنوں سے دھرنا دئیے بیٹھے مظاہرین کو منتشر کرکے فیصل چوک کو ٹریفک کیلئے کھلوا دیا۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ عدالتی حکم کے باوجود دھرنا ختم نہ کرنا ہٹ دھرمی ہے، اگر ایسا ہی چلتا رہا تو تصادم بھی ہو سکتا ہے۔ تاجر رہنما نعیم میر کا کہنا تھا کہ مال روڈ پر آئے روز احتجاج سے کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔
دوسری جانب مظاہرین کا کہنا تھا کہ پرامن احتجاج ہمارا حق ہے، عدالت نے حکومت پنجاب کو حکم دیا تو ہمارے ساتھ مذاکرات کئے گئے، مذاکرات کے بعد جو فیصلہ ہوگا، اس کے بعد آئندہ لائحہ عمل دینگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ایئرپورٹ پر مشترکہ کارروائی،کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمدہیروئن کی مالیت کتنی ہے؟ جان کر آپ۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سموگ کا روگ بڑھنے لگا، لاہور فضائی آلودگی میں پھر دوسرے نمبر پر آگیا
مزید پڑھ »
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لاہور میں اسموگ کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا11:07 AM, 22 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لاہور میں اسموگ سے نمٹنے کے
مزید پڑھ »
لاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیالاہور: شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیا Lahore Gulberg Girl Murder Robbery Firing Lahorepoliceops GOPunjabPK OFFICIALDPRPP CMPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW PTIofficial ChMSarwar
مزید پڑھ »
لاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم،مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیالاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم،مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیا Pakistan Lahore Gulberg Bride Murdered Firing Police CMPunjabPK GOPunjabPK
مزید پڑھ »