لاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم،مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیا

پاکستان خبریں خبریں

لاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم،مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم،مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیا Pakistan Lahore Gulberg Bride Murdered Firing Police CMPunjabPK GOPunjabPK

قتل کردیا۔پولیس کے مطابق گلبرگ کی رہائشی مقتولہ حرا کے والد نے گھر کی بیل بجائی تو لڑکی نے دروازہ کھولا اور اس دوران اچانک نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے لڑکی کو پکڑ لیا جس پر والد نے مزاحمت کی تو حملہ آوروں نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔اس دوران موٹر سائیکل سوار مسلح افراد لڑکی کو زبردستی ساتھ لے گئے اور کچھ دور جاکر گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان

جاتے ہوئے لڑکی کا زیور بھی اتار کر لے گئے جب کہ مقتولہ کی تین روز بعد شادی تھی۔پولیس نے لڑکی کے قتل کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا جس میں کہا گیا ہیکہ 2 افراد بیٹی کو گھر کے قریب گرانڈ میں لے گئے اور قتل کر دیا، ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔پولیس نے لڑکی کیموبائل فون کاریکارڈ قبضے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کردیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیالاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیالاہور: شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیا Lahore Gulberg Girl Murder Robbery Firing Lahorepoliceops GOPunjabPK OFFICIALDPRPP CMPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW PTIofficial ChMSarwar
مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

’بگ باس‘ کے گھر میں آج کل کیا چل رہا ہے؟’بگ باس‘ کے گھر میں آج کل کیا چل رہا ہے؟بگ باس 13 کا سیزن اپنے آخری نصف میں داخل ہو چکا ہے اور اس میں لوگوں کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وقتاً فوقتاً اس سے منسلک ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتے رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »

’بگ باس‘ کے گھر میں آج کل کیا چل رہا ہے’بگ باس‘ کے گھر میں آج کل کیا چل رہا ہےبگ باس 13 کا سیزن اپنے آخری نصف میں داخل ہو چکا ہے اور اس میں لوگوں کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وقتاً فوقتاً اس سے منسلک ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتے رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:43:58