’بگ باس‘ کے گھر میں آج کل کیا چل رہا ہے

پاکستان خبریں خبریں

’بگ باس‘ کے گھر میں آج کل کیا چل رہا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

بگ باس کا 13واں سیزن: بگ باس کے گھر میں آج کل کیا چل رہا ہے؟

بگ باس 13 کی اہم بات یہ ہے کہ یہ بالی وڈ کے سلطان سلمان خان کا لگاتار 10 واں سیزن ہے کہ وہ اس شو کی میزبانی کر رہے ہیں جبکہ بگ باس کا گھر جو پہلے لوکھنڈ والا میں ہوا کرتا تھا اب پہلی بار ممبئی منتقل ہوا ہے۔تصویر کے کاپی رائٹ29 ستمبر کو شروع ہونے والے بگ باس سیزن 13 کے میزبان بھی سلمان خان ہیں اور یہ ان کا لگاتار دسواں سیزن ہے

اس سے قبل وقت کے ساتھ ساتھ بگ باس کے گھر کے افراد کی تعداد مسلسل کم ہوتی رہتی تھی لیکن اس بار ابھی تک گھر بھرا پورا نظر آتا ہے۔سوشل میڈیا پر مباحثہ ایک ٹوئٹر صارف نے ارہان کے بارے میں لکھا: ’میں شو میں ارہان کی واپسی چاہتا ہوں۔ اس لیے نہیں کہ میں کوئی رومانوی کہانی دیکھنا چاہتا ہوں بلکہ اس لیے کہ اب کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو رشمی کی طرف سے سدھارتھ اور ان کی ٹیم کا مقابلہ کر سکے، جس کے سبب وہ گھر میں بغیر مقابلے کے ہیں۔‘بی بی سی کے نمائندے پنکج پریہ درشی بگ باس کو فالو کرتے ہیں اور اسے باقائدگی سے دیکھتے ہیں۔

بگ باس عام طور پر میدان جنگ کے طور پر جانا جاتا ہے جہاں امیدوار اپنی مختلف صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑی انعامی رقم کے حقدار ہوتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بگ باس‘ کے گھر میں آج کل کیا چل رہا ہے؟’بگ باس‘ کے گھر میں آج کل کیا چل رہا ہے؟بگ باس 13 کا سیزن اپنے آخری نصف میں داخل ہو چکا ہے اور اس میں لوگوں کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وقتاً فوقتاً اس سے منسلک ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتے رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »

نوازشریف کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے حق میں نہیں ،اگر کوئی سمجھتا ہے کرپشن کیخلاف ہم نے سرنڈر کر دیا تو یہ اس کی بھول ہے ،عمران خاننوازشریف کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے حق میں نہیں ،اگر کوئی سمجھتا ہے کرپشن کیخلاف ہم نے سرنڈر کر دیا تو یہ اس کی بھول ہے ،عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نوازشریف کیلئے بانڈز کی
مزید پڑھ »

اس موسم میں مالٹے کھانا صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند - Food - Dawn Newsاس موسم میں مالٹے کھانا صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند - Food - Dawn News
مزید پڑھ »

’اصل مرد وہ ہوتا ہے، جس کو درد ہوتا ہے‘’اصل مرد وہ ہوتا ہے، جس کو درد ہوتا ہے‘دنیا بھر میں 19 نومبر مردوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے انڈین اداکار ایوشمان کھرانا نے حال ہی میں تین منٹ کی ویڈیو میں مرد ہونے کے گرد بات کرتے ہوئے کہا ’اصل مرد وہ ہوتا ہے، جس کو درد ہوتا ہے۔‘
مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم نئے چہروں کے ساتھ آئی ہے جیت کی صلاحیت ہے، اظہرعلیپاکستانی ٹیم نئے چہروں کے ساتھ آئی ہے جیت کی صلاحیت ہے، اظہرعلیبرسبین: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم نئے چہروں کے ساتھ آئی ہے جیت کی صلاحیت ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 15:28:17