پاکستانی ٹیم نئے چہروں کے ساتھ آئی ہے جیت کی صلاحیت ہے، اظہرعلی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی ٹیم نئے چہروں کے ساتھ آئی ہے جیت کی صلاحیت ہے، اظہرعلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan Sports Australia TestSeries PCB AzharAli Brisbane PakVsAus AusVsPak TheGabba Newsonepk

برسبین: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم نئے چہروں کے ساتھ آئی ہے جیت کی صلاحیت ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل سے برسبین میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بجے شروع ہوگا۔ میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے گابا میں ٹریننگ کی اور دونوں کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ اس موقع پر قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ آسٹریلیا کو ہوم ایڈوانٹیج ہے ہم پر کوئی پریشر نہیں ہے جب کہ پاکستانی ٹیم نئے چہروں کے ساتھ آئی ہے اور جیت کی صلاحیت ہے۔

اظہر علی کا کہنا تھا کہ نسیم شاہ کم عمری میں بہترین صلاحیتوں کا حامل بولر ہے اور مصباح الحق 7 سال کامیاب کپتان رہے ہیں ان کے تجربات سے فائدہ ہوگا۔ بابراعظم کو میدان میں کھیلتے دیکھنا دلکش ہوتا ہے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا مزید کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں کھیلنا چیلنج سے کم نہیں ہے اور 100 فیصد کارکردگی دکھانا ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی معیشت اقتصادی اصلاحات کے ذریعے بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیراعظمپاکستانی معیشت اقتصادی اصلاحات کے ذریعے بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم10:29 AM, 19 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی
مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت اقتصادی اصلاحات کے ذریعے بہتری کی جانب گامزن ہے:عمران خانپاکستانی معیشت اقتصادی اصلاحات کے ذریعے بہتری کی جانب گامزن ہے:عمران خانپاکستانی معیشت اقتصادی اصلاحات کے ذریعے بہتری کی جانب گامزن ہے:عمران خان Pakistan PMImranKhan Tweet PakistanEconomy Trade BusinessGrowth ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم عمدہ کارکردگی کے لیے پراعتماد ہے، اظہرعلی | Abb Takk Newsپاکستان ٹیم عمدہ کارکردگی کے لیے پراعتماد ہے، اظہرعلی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹعالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا فلسطین، مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے بری الذمہ نہیں ہوسکتی، عالمی دنیا کشمیر، فلسطین کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے۔
مزید پڑھ »

اسلام مخالف ڈچ سیاستدان کے قتل کی منصوبہ بندی پر پاکستانی کو سزا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے برسبین میں ڈیرے، بھرپور پریکٹس جاریقومی ٹیم کے برسبین میں ڈیرے، بھرپور پریکٹس جاریبرسبین: آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کا عزم لیے قومی کرکٹ ٹیم پریکٹس میں مصروف ہے، مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ کی ٹپس دیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 06:01:34