چند روپے میں دستیاب یہ پھل ہسپتال میں آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتا ہے Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLiving HealthyLife HealthyEating HealthyFood DawnNews
یہ تو سب نے سنا ہوگا کہ ایک سیب روزانہ ڈاکٹر کو ہمیشہ دور رکھے مگر مالٹوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟
مالٹوں میں کیلوریز کی مقدار بہت کم ہوتی ہیں اور غذائیت کے لحاظ سے بہترین ہوتے ہیں، جو شفاف، صحت مند جلد کے حصول میں مدد دینے کے ساتھ متعدد امراض کا خطرہ بھی کم کرتے ہیں۔ اس میں صرف 85 کیلوریز ہوتی ہیں اور چربی، کولیسٹرول یا سوڈیم تو بالکل بھی نہیں ہوتے، یہی وجہ ہے کہ اس کے متعدد طبی فوائد بھی ہیں۔ ایک مالٹے میں 170 مختلف phytochemicals اور 60 سے زائد فلیونوئڈز ہوتے ہیں، ان میں سے بیشتر ورم کش خصوصیات رکھتے ہیں اور طاقتور اینٹی آکسائیڈنٹس جسم کو فراہم کرتے ہیں۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے مطابق ترش پھلوں جیسے مالٹوں میں موجود مرکبات کی زیادہ مقدار کو جزوبدن بنانا فالج کے خطرے کو کم کرسکتا ہے۔ جو لوگ زیادہ مالٹے یا ترش پھل کھاتے ہیں، ان میں فالج کا خطرہ 19 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔بلڈ پریشر کی سطح کو کم رکھنے کے لیے کم نمک یا سوڈیم کا استعمال ضروری ہوتا ہے جبکہ پوٹاشیم کی مقدار کا غذا کی شکل میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیاملک کے بالائی علاقوں اورشمالی بلوچستان میں سردی نے ڈیرے ڈال لیے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا بالائی خیبرپختونخوا،جنوب مغربی بلوچستان اورگلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے
مزید پڑھ »
چین میں سرد موسم کی پہلی برف باریچین کے صوبے سچوان کے مختلف شہروں میں سرد موسم کی پہلی برف باری ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
سردی کے موسم میں انڈے کھانا کیوں ضروری ہیں؟سردی کے موسم میں انڈے کھانا کیوں ضروری ہیں؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
نوازشریف کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے حق میں نہیں ،اگر کوئی سمجھتا ہے کرپشن کیخلاف ہم نے سرنڈر کر دیا تو یہ اس کی بھول ہے ،عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نوازشریف کیلئے بانڈز کی
مزید پڑھ »