سموگ کا روگ بڑھنے لگا، لاہور فضائی آلودگی میں پھر دوسرے نمبر پر آگیا

پاکستان خبریں خبریں

سموگ کا روگ بڑھنے لگا، لاہور فضائی آلودگی میں پھر دوسرے نمبر پر آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

سموگ کا روگ بڑھنے لگا، لاہور فضائی آلودگی میں پھر دوسرے نمبر پر آگیا

لاہور: لاہور میں سموگ زور پکڑنے لگی، لاہور 279 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ فضائی آلودگی میں دوسرے نمبر پر آ گیا، سب سے زیادہ اے کیو آئی پنجاب اسمبلی کے اطراف میں 612 ریکارڈ کیا گیا۔

پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی دھند اور سموگ کے بادل چھائے رہے، گوجرانوالہ میں ائیر کوالٹی انڈیکس 444، فیصل آباد کا 494 اور ملتان میں 164 ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر دھند اور سموگ کے باعث حد نگاہ 300 میٹر تک رہ گئی۔ سموگ اور دھند کی وجہ سے ارمچی، دوحہ اور دمام سے آنے والی پروازوں کا رخ اسلام آباد کی طرف موڑ دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-سموگ کا روگ بڑھنے لگا،...Roznama Dunya News: پاکستان:-سموگ کا روگ بڑھنے لگا،...
مزید پڑھ »

حکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہحکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر کابینہ بٹ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

مولانا کا پلان بی عوام کیلئے تکلیف کا سبب بن رہا ہے: سعیدغنیمولانا کا پلان بی عوام کیلئے تکلیف کا سبب بن رہا ہے: سعیدغنیکراچی: وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ مولانافضل الرحمان کا دھرنے سے متعلق پلان بی عوام کے لیے تکلیف کا سبب بن رہا ہے، جے یوآئی نے پلان بی اور پلان سی پر اعتماد میں نہیں لیا۔
مزید پڑھ »

ہمایوں سعید کا حمزہ عباسی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارہمایوں سعید کا حمزہ عباسی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارہمایوں سعید کا حمزہ عباسی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار Pakistan HumayunSaeed Wishes HamzaAliAbbasi BestOfLuck iamhumayunsaeed iamhamzaabbasi MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:08:26