والد کے انتقال پر یوٹیوب اسٹار سیلفی کے مطالبے پر برہم youtuber bretmanrock star Youtube
فلپائن سے تعلق رکھنے والے نامور یوٹیوبر اور ویڈیو لاگر بریٹ مین راک نے والد کے انتقال کے موقع پر بغیر اجازت گھر آکر تصویر لینے کی خواہش کرنے والے مداحوں کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنادیا۔
اپنی پہلی ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ 'کیا لوگ مجھے ایک دن کے لیے بھی افسوس کرنے دے سکتے ہیں؟ میں فلپائن میں موجود ہوں کیوں کہ میرے والد کا انتقال ہوا ہے، میرے گھر نہ آئیں اور نہ یہاں آکر مجھے سے تصاویر کھچوانے کی درخواست کریں، بہت سے لوگ بغیر بلاوے کے میرے والد کی آخری رسومات کے موقع پر میرے گھر آگئے اور یہاں آکر میرے والد اور میرے خاندان کی تصاویر لینا شروع کردی، آخر کیوں؟'۔ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا 'مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ لوگ ایسا کیسے سوچ سکتے ہیں کہ میرے ساتھ اس وقت تصاویر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیٹو کے داخلی اختلافات پر وزرائے خارجہ اجلاس،ٹرمپ اورترکی کے رویئے پر تنقیدنیٹو کے داخلی اختلافات پر وزرائے خارجہ اجلاس،ٹرمپ اورترکی کے رویئے پر تنقید NATO DonaldTrump Turkry realDonaldTrump
مزید پڑھ »
یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
صنم ماروی کے خلاف پڑوسن کے گھر پر قبضے کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردوصنم ماروی نشے کی حالت میں دو بار حملہ آور بھی ہوئی ہیں، درخواست گزار
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیلی آبادکاریوں کے حق میں امریکی بیان پر اظہار افسوساقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیلی آبادکاریوں کے حق میں امریکی بیان پر اظہار افسوس UN UNO SecretaryGeneral Israel USA Palestine
مزید پڑھ »
یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اسرائیلی آبادکاریوں کے حق میں امریکی بیان پر اظہار افسوساقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میںغیر قانونی
مزید پڑھ »