نیٹو کے داخلی اختلافات پر وزرائے خارجہ اجلاس،ٹرمپ اورترکی کے رویئے پر تنقید

پاکستان خبریں خبریں

نیٹو کے داخلی اختلافات پر وزرائے خارجہ اجلاس،ٹرمپ اورترکی کے رویئے پر تنقید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

نیٹو کے داخلی اختلافات پر وزرائے خارجہ اجلاس،ٹرمپ اورترکی کے رویئے پر تنقید NATO DonaldTrump Turkry realDonaldTrump

امریکی صدر ٹرمپ کی قیادت اور ترکی کے رویے پر سوالات اٹھادیئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو میں شامل ممالک کے وزرائے خارجہ برسلز میں جمع ہو ئے تاکہ آپس کے بڑھتے ہوئے اختلافات دور کیے جا سکیں۔اس موقع پر فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا کہ 29 رکنی مغربی فوجی اتحاد دماغی طور پر

مفلوج ہو چکا ہے۔ فرانسیسی صدر نے امریکی صدر ٹرمپ کی قیادت اور ترکی کے رویے پر سوالات اٹھائے۔ ادھر جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا کہ وہ اس فوجی اتحاد میں نئی روح پھونکنا چاہتے ہیں۔ برسلز میں منعقد ہوئے اجلاس کے نتائج کا اعلان تین سے چار دسمبر کو برطانیہ میں ہونے والے اجلاس میں کیاجائیگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر غور - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کا اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر غور - ایکسپریس اردوکابینہ نے نیشنل ٹیرف پالیسی اور قابل تجدید توانائی پالیسی کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

'سفر کے دوران نواز شریف کو طبی امداد دی گئی، دعاؤں پر قوم کے شکر گزار''سفر کے دوران نواز شریف کو طبی امداد دی گئی، دعاؤں پر قوم کے شکر گزار'
مزید پڑھ »

ایم کیوایم لندن کے گرفتار ٹارگٹ کلر کے بیان پر فاروق ستار کا ردعملایم کیوایم لندن کے گرفتار ٹارگٹ کلر کے بیان پر فاروق ستار کا ردعملکراچی : متحدہ قومی موومنٹ تنظیم بحالی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیوایم لندن کے گرفتار ٹارگٹ کلر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں پارٹی کے تنظیمی سیٹ اپ کا کبھی انچارج نہیں رہا۔
مزید پڑھ »

امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان امریکی اڈوں کے اخراجات پر مذاکرات ملتویامریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان امریکی اڈوں کے اخراجات پر مذاکرات ملتویامریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان امریکی اڈوں کے اخراجات پر مذاکرات ملتوی US SouthKorea Postpone MilitaryDrills Cost Dialogues
مزید پڑھ »

صنم ماروی کے خلاف پڑوسن کے گھر پر قبضے کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردوصنم ماروی کے خلاف پڑوسن کے گھر پر قبضے کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردوصنم ماروی نشے کی حالت میں دو بار حملہ آور بھی ہوئی ہیں، درخواست گزار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:25:23