یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

امریکی صدر 2020 کے صدارتی انتخاب میں ان کے بڑے حریف جو بائیڈن کےخلاف تحقیقات کے لیے یوکرین پر دباؤ ڈال رہے تھے، سونڈلینڈ TrumpImpeachmentHearings US DawnNews

یورپی یونین میں امریکا کے سفیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے کارروائی کی سماعت کے دوران بتایا ہے کہ انہوں نے یوکرین سے صدر کے سیاسی حریف کے خلاف کارروائی کے بدلے امداد کے معاہدے کی کوشش ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے مطابق کیا تھا۔

گورڈن سونڈلینڈ کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے نئے صدر وولودومیئر زیلینسکی کو ملاقات کی پیشکش کی تھی جبکہ گیولیانی نے مطالبہ کیا تھا کہ کیف، عوامی سطح پر اس بات کا اعلان کرے کہ وہ اس گیس کمپنی کے خلاف تحقیقات کر رہا ہے جس میں جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بڑے عہدے پر فائز تھے۔گیولیانی، زیلینسکی سے یہ بھی چاہتے تھے کہ وہ بڑے پیمانے پر مسترد کی گئی اس سازشی تھیوری کی بھی تحقیقات کریں کہ یوکرین نے جو بائیڈن کی ڈیموکریٹک پارٹی کے سرور پر شواہد پلانٹ کیے تاکہ یہ دکھایا جاسکے کہ 2016 کے صدارتی انتخاب...

گورڈن سونڈلینڈ کے اس بیان کے بعد گیولیانی پر دباؤ بڑھنے کا امکان ہے جن کے یوکرین میں تجارتی مفادات بھی وابستہ ہیں اور جنہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی سماعت میں بیان ریکارڈ کرانے یا دستاویزات دینے سے انکار کردیا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر کے مابین گفتگو کی ٹرانسکرپٹ منظر عام پرآنے کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عہدے اور اختیار کا غلط استعمال کرنے کے الزامات کے تحت مواخذے کی کارروائی شروع کی جائے گی۔

ٹرمپ نے ان تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے کچھ غلط نہیں کیا اور مواخذے کی کارروائی کو 'وچ ہنٹ' قرار دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے شمال مشرقی علاقے میں روس کے فوجی گشت میں اضافہشام کے شمال مشرقی علاقے میں روس کے فوجی گشت میں اضافہشام کے شمال مشرقی علاقے میں روس کے فوجی گشت میں اضافہ Syria RussianMilitary Patrols Increased
مزید پڑھ »

بچے سے زیادتی کے کیس میں آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلببچے سے زیادتی کے کیس میں آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلببچے سے زیادتی کے کیس میں آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب Islamabad ChildRapeCase IGIslamabad CJP IHC IGPolice pid_gov ICT_Police MoIB_Official RajaBasharatLAW ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

کراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے بعد متعدد بچوں کی حالت خرابکراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے بعد متعدد بچوں کی حالت خرابکراچی : کراچی کے اسکولوں میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کے دوران طلباء کی حالت خراب ہوگئی،ویکسینیشن کے بعد چھ بچے بے ہوش ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »

سعودیہ، جنوبی کوریا کے بحری جہاز حوثیوں کے قبضے میںسعودیہ، جنوبی کوریا کے بحری جہاز حوثیوں کے قبضے میںحوثی باغیوں سے منسلک ایک یمنی ٹی وی چینل کے مطابق کوسٹ گارڈ نے تین بحری جہازوں کو جزیرہ عقبان کے قریب قبضے میں لیا جو کہ بحریہ احمر کے جنوب میں واقع ہے۔
مزید پڑھ »

پیرس میں یونیسکو کے مرکز میں سعودی ثقافتی نمائش کا افتتاحپیرس میں یونیسکو کے مرکز میں سعودی ثقافتی نمائش کا افتتاحپیرس میں یونیسکو کے مرکز میں سعودی ثقافتی نمائش کا افتتاح SaudiCulturalExhibition Paris PrinceBadrBinAbdullahBinFarhan GlobalCulturalExchange UNESCO
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:25:35