مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خان

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خان IndiaOccupiedKashmir MasoodKhan SahinAli Meet KashmirBleeds pid_gov MoIB_Official Masood__Khan KNSKashmir RisingKashmir

وحیدمرادکی آج چھتیس ویں برسی منائی جارہی ہے

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے سردارمسعود نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں جس سے نہ صرف کشمیریوں بلکہ بھارت میں تمام مسلمانوں کیلئے خطرات لاحق ہیں ۔انہوں نے کشمیر کے نصب العین کی مکمل حمایت کرنے پر ترکہ قیادت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ۔ترک رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ وہ علاقائی فورم پرکشمیری عوام پرڈھائے جانے والے مظالم بے نقاب کرنے کا سلسلہ جاری رکھیںگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں عالمی کشمیر کانفرنس کا انعقاد | Abb Takk Newsترکی کے دارالحکومت انقرہ میں عالمی کشمیر کانفرنس کا انعقاد | Abb Takk News
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اورلاک ڈاؤن 110ویں روز میں داخل | Abb Takk Newsمقبوضہ کشمیر میں کرفیو اورلاک ڈاؤن 110ویں روز میں داخل | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کے بعد زارا نورعباس بھی مہاجرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں - ایکسپریس اردوماہرہ خان کے بعد زارا نورعباس بھی مہاجرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں - ایکسپریس اردوزارانورعباس یو این ایچ سی آر کے ساتھ مل کر خواتین مہاجرین کی مدد کرنے کے اقدامات کریں گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:10:46