فنڈنگ کیس کی ٹائمنگ پی ٹی آئی کو کھٹک رہی: تھنک ٹینک

پاکستان خبریں خبریں

فنڈنگ کیس کی ٹائمنگ پی ٹی آئی کو کھٹک رہی: تھنک ٹینک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 83%

فنڈنگ کیس کی ٹائمنگ پی ٹی آئی کو کھٹک رہی: تھنک ٹینک

لاہور: معروف تجزیہ نگار ایاز امیر نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے تحریک انصاف کو جو چیز کھٹک رہی ہے وہ کیس کی ٹائمنگ ہے، کچھ وکلا کہتے ہیں کہ کچھ نہیں ہوگا لیکن پاناماکیس میں بھی نواز شریف کے وکلا بھی ایسا ہی کچھ کہتے تھے۔کی میزبان سیدہ عائشہ ناز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانونی ماہرین کی رائے ہے کہ فارن فنڈنگ کیس پر تحریک انصاف کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے، زیادہ سے زیادہ یہ ہوسکتا ہے کہ پیسے ضبط کر لئے...

روزنامہ دنیا کے ایگزیکٹو گروپ ایڈیٹر سلمان غنی نے کہا کہ تحریک انصاف کی کارکردگی منتخب نمائندوں سے نہ پوچھی جائے، ان کی کارکردگی گلی محلے کے لوگ بہتر بتاسکتے ہیں۔ پنجاب میں انتظامی بحران نہیں ہے بلکہ پنجاب میں سیاسی بحران ہے، یہ سیاسی بحران عثمان بزدار کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ ان کی وجہ سے ہے جن کی جانب سے عثمان بزدار کو لگایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پکڑ کرنی ہو تو فارن فنڈنگ کے الزامات کافی ہیں لیکن یہ معاملہ ابھی چلے...

سیاسی سکالر، تجزیہ کار ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ تحریک انصاف کی پریشانی صرف فارن فنڈنگ کیس کی نہیں بلکہ مشکل کام یہ ہے کہ پارٹی کو یہ فنڈ کسی حکومت سے آیا ہے یا کسی ایجنسی سے آیا ہے، اگر ایسی صورتحال ہو تو پھر معاملہ خطرنا ک ہو جاتا ہے۔ اگر الیکشن کمیشن نے کوئی ایکشن لیا تو معاملہ سپریم کورٹ کے پاس جائیگا اور سپریم کورٹ یہ فیصلہ کرے گی کہ اس پر کیا ایکشن لیا جاسکتا ہے ؟۔

اسلام آباد سے دنیا نیوز کے بیورو چیف خاور گھمن نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے پی ٹی آئی کو ٹائمنگ پر ایشو ہے، اسی کو کور کمیٹی میں زیر بحث بھی لایا گیا۔ پنجاب میں تبدیلی کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا، میرے خیال میں عثمان بزدار صاحب فی الحال اپنی کرسی پر قائم رہیں گے، نیچے وزرا تبدیل کیے جاسکتے ہیں، وزیر اعظم پر پریشر ہے اور وہی کارکردگی کا جواب دینے کے پابند ہیں، پنجاب ٹھیک نہیں چلے گا تو پاکستان بھی ٹھیک نہیں چل پائے گا۔ وزیر اعظم ، عثمان بزدار کی وجہ سے تھوڑے تھوڑے پریشان نظر آتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس؛ وزیراعظم سے بابراعوان کی اہم ملاقات - ایکسپریس اردوفارن فنڈنگ کیس؛ وزیراعظم سے بابراعوان کی اہم ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں کیس کے حوالے سے متعلقہ قانونی اور آئینی پہلوؤں پر مشاورت کی گئی
مزید پڑھ »

العزیزیہ کیس : نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرالعزیزیہ کیس : نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائراسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست اور نیب اپیل سماعت کے لئے مقرر کردی
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سےکوئی طوفان نہیں آئےگا،فیاض الحسنپی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سےکوئی طوفان نہیں آئےگا،فیاض الحسنفیاض الحسن نے کہا کہ ميثاق جمہوريت مل کر کرپشن کرنے کيلئے کيا گيا، پيپلزپارٹی کو پونے4لاکھ ڈالر فنڈز پاکستان ايمبيسی نے ديئے،پيپلزپارٹی کو فنڈنگ کرنے والے پاکستانی نہيں ہيں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:58:43