مزید پڑھئے:
وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر قانون بابر اعوان نے ایک اہم ملاقات کی جس میں تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن میں موجود فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے بات چیت کی گئیایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر قانون بابراعوان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں فارن فنڈنگ کیس سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جب کہ کیس کے حوالے سے متعلقہ قانونی اور آئینی پہلوؤں پر مشاورت کی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر بابر اعوان نے وزیراعظم کی ہدایت پر اٹارنی جنرل آف پاکستان اور وزیر قانون سے اہم رابطے کیے جب کہ بابر اعوان کل کیس سے متعلق اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں تفصیل عوام کے سامنے رکھیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
العزیزیہ کیس : نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائراسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست اور نیب اپیل سماعت کے لئے مقرر کردی
مزید پڑھ »
پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب سامنے آگیاپولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے ساتھ کیا ہوا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پوپ فرانسس کی دنیا سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیلایٹم بم سے متاثر ہونے والے دنیا کے دوسرے اور آخری شہر کے دورے میں پوپ فرانسس نے ایٹمی ہتھیاروں پر مکمل پابندی کے سنہ 2017 کے معاہدے کے لیے اپنی حمایت کا ایک مرتبہ پھر اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
پوپ فرانسس کی دنیا سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیلپوپ فرانسس کی دنیا سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیل PopeFrancis Demanded EndOfNuclearWeapons Nagasaki Pontifex
مزید پڑھ »
پوپ فرانسس کی دنیا سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیل کردیٹوکیو: (آن لائن) مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے جاپان کے شہر ناگاساکی میں عالمی برادری سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »