الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ خود کرے، اکبر ایس بابر - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پی ٹی آئی اسکروٹنی کمیٹی میں تحقیقات کو تاخیر کاشکار کررہی ہے۔ ForeignFundingCase PTI ECP DawnNews مزید پڑھیں:

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف بانی رکن اور فارن فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے اسکروٹنی کمٹی کے بجائے الیکشن کمیشن سے تحقیقات اور سماعت کا مطالبہ کر دیا۔

اپنے مطالبے کی حق میں انہوں نے 6 صفحات پر مشتمل درخواست میں اسکروٹنی کمیٹی میں پی ٹی آئی کے تاخیری حربوں بھی ذکر کیا۔ واضح رہے کہ 20 نومبر کو اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے ای سی پی سے استدعا کی تھی کہ چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کی مدت اختتام پذیر ہونے سے قبل کیس کا فیصلہ کردیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟فارن فنڈنگ کیس، کیا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ہو جائیگا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی ہے، احسن اقبالپی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی ہے، احسن اقباللاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو کام سے روکتی رہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا پریس کانفرنس کرتے
مزید پڑھ »

’تحریک انصاف کا فارن فنڈنگ کیس انتہائی گمبھیر ہے اور ۔۔۔ ‘ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کردیا’تحریک انصاف کا فارن فنڈنگ کیس انتہائی گمبھیر ہے اور ۔۔۔ ‘ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کردیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے فارن
مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال، امریکی کانگریس کمیشن کی حالیہ رپورٹ اہم ہے: وزیر خارجہکشمیر کی صورتحال، امریکی کانگریس کمیشن کی حالیہ رپورٹ اہم ہے: وزیر خارجہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:19