لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے فارن
فنڈنگ کیس میں اپنے تمام اکاﺅنٹس کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو جمع کرادی ہیں۔ تحریک انصاف کا فارن فنڈنگ کیس انتہائی گمبھیر ہے، الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے اس کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرے۔آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد سعید نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے
اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے فارن فنڈنگ کے حوالے سے مسلم لیگ ن کو نوٹس موصول ہوا ہے۔ ہم نے اپنے بینک اکاﺅنٹس کی مکمل تفصیل الیکشن کمیشن کو جمع کرائی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کی شکایت اس کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کی تھی جبکہ ن لیگ کے خلاف پی ٹی آئی نے ڈیڑھ سال پہلے خفت مٹانے کیلئے درخواست دی تھی۔ 5 سال سے یہ معاملہ لٹکا ہوا ہے جو نا انصافی ہے، تحریک انصاف کے درجنوں ایسے اکاﺅنٹس ہیں جنہیں فارن فنڈنگ سے بھرا گیا ، تحریک انصاف کا معاملہ بہت زیادہ گمبھیر ہے، الیکشن کمیشن کو اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے اس کیس کو روزانہ کی بنیاد پر سنتے ہوئے اس کا فیصلہ آئین اور قانون کی بنیاد پر دینا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کرلیاwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
کس کھلاڑی کی ویڈیو دیکھ کر مدد ملتی ہے، نسیم شاہ نے بتادیاآسٹریلیا کے پاس بڑے نام ہیں، میری توجہ بولنگ پر مرکوز ہے، نسیم شاہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
عمران صاحب چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں خود پیش ہوں: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
اپوزیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس روزانہ سننے کا مطالبہاسلام آباد: اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی روانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی
مزید پڑھ »