آسٹریلیا کے پاس بڑے نام ہیں، میری توجہ بولنگ پر مرکوز ہے، نسیم شاہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
نسیم شاہ نے کہا کہ میں نے کرکٹ عبدالقادر کرکٹ اکیڈمی سے شروع کی وہاں سے انڈر 16 اور پھر انڈر 19 کھیلی، لوگ وقار یونس سے کمپیئر کرتے ہیں لیکن میں اپنے نیچرل ایکشن میں رہتا ہوں، کوشش ہوتی ہے کوئی بھی بیٹسمین ہو اچھی بولنگ کریں۔واضح رہے کہ 16 سالہ نسیم شاہ کینگروز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کھیلے تو وہ آسٹریلوی سرزمین پر ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن جائیں گے۔
نمائندہ اے آر وائی نیوز شاہد ہاشمی کے مطابق نسیم شاہ ہمت، حوصلہ اور جنون سے سرشار ہیں، ان کی بولنگ اسپیڈ 140 سے زیادہ ہے، لائن اور لینتھ بھی بہترین ہے۔ نیوزی لینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر شین بونڈ جیسے ایکشن سے بولنگ کرنے والے نسیم شاہ آسٹریلیا میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین بولرز ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچیوں کی مردہ سانپ سے رسی کودنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوبچیاں ’سانپ کودنے‘ کے درمیان بے خوف ہیں اور خوشی کے نغمے بھی گا رہی ہیں
مزید پڑھ »
لندن پہنچنے کے بعد نوازشریف کو کس طرح لے جایا گیا؟ ویڈیو سامنے آگئیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعظم نوازشریف گزشتہ شب لندن پہنچ چکے ہیں, انہیں
مزید پڑھ »
امیر ترین کی دوڑ میں جیف بیزوز کو کس نے پیچھے چھوڑا؟دنیا بھر میں مشہور شخصیات کی دولت اور اثاثوں پر نظر رکھنے والے امریکی اقتصادی جریدے فوربز کی جانب سے امیر ترین شخصیات کی نئی فہرست جاری کی گئی۔
مزید پڑھ »
بچی پر تشدد کی ویڈیو کا معمہ حل، والدین گرفتاراس بارے میں سماء ڈیجیٹل نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا تھا جس میں سماء کی اینکر kirannazsamaa نے عوام سے گزارش کی تھی کہ اس خاتون اور بچے کو ڈھونڈنے میں مدد کی جائے
مزید پڑھ »