پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سےکوئی طوفان نہیں آئےگا،فیاض الحسن

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سےکوئی طوفان نہیں آئےگا،فیاض الحسن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

فیاض الحسن نے کہا کہ ميثاق جمہوريت مل کر کرپشن کرنے کيلئے کيا گيا، پيپلزپارٹی کو پونے4لاکھ ڈالر فنڈز پاکستان ايمبيسی نے ديئے،پيپلزپارٹی کو فنڈنگ کرنے والے پاکستانی نہيں ہيں۔

پی ٹی آئی رہنماء اور صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اليکشن کميشن نہ عدالت ہے اور نہ ہی کوئی ٹريبونل، صرف سپريم کورٹ ہی کسی پارٹی پر پابندی لگا سکتی ہے۔

لاہور میں فياض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی پارٹی پر فارن فنڈنگ ثابت ہو جائے تو اس کا جرمانہ يہ ہے کہ اليکشن کميشن سارا پيسہ ضبط کرسکتا ہے،فارن فنڈنگ کيس سے کوئی طوفان نہيں نکلنے والا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن مسلسل جھوٹ بول رہی ہے، الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کی تحقیقات کرسکتا ہے،حنیف عباسی بھی یہی کیس سپریم کورٹ لیکرگئےتھے۔

انھوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے تمام پاکستانی ہيں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ احسن اقبال کا دبئی ميں خاکروب کا اقامہ بنا ہوا ہے،احسن اقبال کے بھائی پر100کروڑ کی کرپشن کا الزام ہے،الزام لگانےوالے سوچيں کہ خود ان کا کردار کيا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فارن فنڈنگ کیس سے پی ٹی آئی کو کوئی خطرہ نہیں، فیصل چوہدریفارن فنڈنگ کیس سے پی ٹی آئی کو کوئی خطرہ نہیں، فیصل چوہدریاسلام آباد : تحریک انصاف کے سابق وکیل فیصل حسین چوہدری کا کہنا ہے کہ معاملہ فارن فنڈنگ کا نہیں بلکہ ممنوعہ فنڈنگ کا ہے، پی ٹی آئی کوکوئی خطرہ نہیں
مزید پڑھ »

پی پی، ن لیگ فارن فنڈنگ کے کچے چٹھے سامنے رکھوں گا، فیاض الحسنپی پی، ن لیگ فارن فنڈنگ کے کچے چٹھے سامنے رکھوں گا، فیاض الحسنلاہور: صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کل پریس کانفرنس کروں گا، فارن فنڈنگ کیس کے شواہد لے کرآؤں گا، پی پی، ن لیگ فارن فنڈنگ کے کچے چٹھے سامنے رکھوں گا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے سیکرٹری جنرل شعیب صدیقی عہدے سے مستعفیپی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے سیکرٹری جنرل شعیب صدیقی عہدے سے مستعفیبریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کیا نواز شریف کی روانگی سے پی ٹی آئی کا ووٹر مایوس ہے؟کیا نواز شریف کی روانگی سے پی ٹی آئی کا ووٹر مایوس ہے؟پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنما فردوس شمیم نقوی کے مطابق ’نواز شریف صاحب کے کیس نے بہت بے رحمانہ طریقے سے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان میں اب بھی دہرا نظامِ قانون ہے اور تحریکِ انصاف کی حکومت آنے سے بھی فرق نہیں آیا۔‘
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتپی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 14:04:05