پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنما فردوس شمیم نقوی کے مطابق ’نواز شریف صاحب کے کیس نے بہت بے رحمانہ طریقے سے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان میں اب بھی دہرا نظامِ قانون ہے اور تحریکِ انصاف کی حکومت آنے سے بھی فرق نہیں آیا۔‘
فردوس نقوی کے مطابق ’نواز شریف صاحب کے کیس نے بہت بے رحمانہ طریقے سے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان میں اب بھی دہرا نظامِ قانون ہے اور تحریکِ انصاف کی حکومت آنے سے بھی فرق نہیں آیا، جس کا وعدہ ہماری جماعت نے عوام سے کیا تھا۔‘
ان سے پوچھا گیا کہ اس حوالے سے جب وہ حلقے کے ووٹرز کی رائے پارٹی چیئرمین یا سینیئر رہنماؤں تک پہنچاتے ہیں تو ان کا کیا ردِعمل ہوتا ہے؟ صحافی اور سیاسی تجزیہ کار عامر متین کہتے ہیں کہ نواز شریف کے جانے سے تحریک انصاف کی سیاست کو دھچکا اس لیے لگے گا کیوں کے ہر روز بڑے بڑے دعوے اور بیانات دیے جاتے تھے کہ ’جانے نہیں دوں گا، این آر او نہیں دوں گا، رلاؤں گا۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کی لندن روانگی: کیا پی ٹی آئی ووٹرز مایوس ہیں؟نواز شریف کی بیرونِ ملک علاج کی غرض سے روانگی کو سیاسی تجزیہ کار تحریک انصاف اور بالخصوص عمران خان کی سیاست کے لیے ایک ’بڑا دھچکا‘ قرار دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کی لندن روانگی، وزیراعظم قوم کو اعتماد میں لیں
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی لندن روانگی، وزیراعظم قوم کو اعتماد میں لیں
مزید پڑھ »
سیاسی بات نہیں کریں گے، پہلی ترجیح نواز شریف کا علاج ہے، حسین نوازلندن:سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہےکہ سیاسی بات نہیں کریں گے، پہلی ترجیح نواز شریف کا علاج ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن پہنچنے پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میڈیا
مزید پڑھ »