سیاسی بات نہیں کریں گے، پہلی ترجیح نواز شریف کا علاج ہے، حسین نواز

پاکستان خبریں خبریں

سیاسی بات نہیں کریں گے، پہلی ترجیح نواز شریف کا علاج ہے، حسین نواز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk ShehbazSharif NawazSharif HussainNawaz

لندن:سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہےکہ سیاسی بات نہیں کریں گے، پہلی ترجیح نواز شریف کا علاج ہے۔

تفصیلات کے مطابق لندن پہنچنے پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سفر کے دوران نواز شریف کو طبی امداد دی گئی، دعا ہے مکمل صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں، دعاؤں پر پوری قوم کے شکرگزار ہیں۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کی دعاؤں کے باعث نواز شریف لندن پہنچے ہیں، آج ڈاکٹر کے ساتھ پہلی اپوائنٹمنٹ ہے۔

حسین نوازنے کہا کہ سیاسی بات نہیں کریں گے، پہلی ترجیح نواز شریف کا علاج ہے، اللہ ان کو صحت دے، اس بات کی تحقیق ہونی چاہیے کہ والد کے پلیٹ لیٹس کی کمی کی وجہ زہر خورانی تو نہیں، اس وقت سب سے اہم چیز نواز شریف کی صحت یابی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا نواز شریف سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا نواز شریف سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبعض کابینہ ارکان نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا مشورہ دیا لیکن اکثریت نے اپیل دائر کرنے کی مخالفت کی
مزید پڑھ »

نواز شریف کا طیارہ ایئرایمبولینس یا قطرحکومت کا ذاتی طیارہ؟نواز شریف کا طیارہ ایئرایمبولینس یا قطرحکومت کا ذاتی طیارہ؟نواز شریف کا طیارہ ایئرایمبولینس یا قطرحکومت کا ذاتی طیارہ؟ اے آر وائی نیوز نے پتا لگالیا: NawazSharif
مزید پڑھ »

حکومت کا نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبعض کابینہ ارکان نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا مشورہ دیا لیکن اکثریت نے اپیل دائر کرنے کی مخالفت کی
مزید پڑھ »

نواز شریف واپس نہ آئے تو شہباز شریف پرتوہین عدالت لگ سکتی ہے : وفاقی وزیر قانوننواز شریف واپس نہ آئے تو شہباز شریف پرتوہین عدالت لگ سکتی ہے : وفاقی وزیر قانوناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نواز شریف کی
مزید پڑھ »

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نوازنواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نوازنواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی زہر خورانی کی وجہ سے ہوسکتی ہے، حسین نواز Read News hussainnawaz NawazSharif pmln_org Hussain_NSharif MaryamNSharif
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:21:44