پی ٹی آئی کور کمیٹی کا پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ارکان نے پنجاب حکومت کے انتظامی امور پر تحفظات کا اظہار کیا۔اجلاس میں تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس پر بریفنگ دی گئی، اس معاملے پر بابر اعوان کو اہم ٹاسک بھی دیا گیا۔کور کمیٹی اجلاس میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال کے جائزے کے ساتھ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نے ناروے میں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عمران خان نے وزارت خارجہ کو ناروے کے واقعے پر اسلامی کانفرنس تنظیم سے رابطہ کرنے اور انہیں ہنگامی اجلاس بلانے کے لیے خط لکھنے کی ہدایت بھی کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ناروے واقعہ اسلامو فوبیا کی ایک تازہ مثال ہے، اسلام مخالف کارروائیاں کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔اجلاس میں پی ٹی آئی کے منشور پر عمل درآمد اور حکومتی بیاننے کو موثر بنانے سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس بھی آج طلب
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس: وزیراعظم آج کور کمیٹی کے اراکین کو اعتماد میں لیں گےکور کمیٹی کا اجلاس آج کتنے بجے ہوگا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
قومی منصوبوں اور قدرتی آفات میں انجینئر ز کور کا کردار قابل تحسین ہے، آرمی چیفرسالپور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ قومی
مزید پڑھ »
مختلف آپریشنز، قومی منصوبوں میں انجینئرز کور کا کردار قابل تعریف ہے،آرمی چیفمختلف آپریشنز، قومی منصوبوں میں انجینئرز کور کا کردار قابل تعریف ہے،آرمی چیف تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
قرآن پاک کی بے حرمتی، پی ٹی آئی کور کمیٹی کا او آئی سی کو خط لکھنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ناورے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ناقابل برداشت کیخلاف او آئی سی کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا انجینئر سینٹر رسالپور کا دورہ،قومی منصوبوں اور قدرتی آفات میں انجیئنر کور کا کردار قابل تحسین ہے:آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا انجینئر سینٹر رسالپور کا دورہ،قومی منصوبوں اور قدرتی آفات میں انجیئنر کور کا کردار قابل تحسین ہے:آرمی چیف OfficialDGISPR pid_gov COAS
مزید پڑھ »