قرآن پاک کی بے حرمتی، پی ٹی آئی کور کمیٹی کا او آئی سی کو خط لکھنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

قرآن پاک کی بے حرمتی، پی ٹی آئی کور کمیٹی کا او آئی سی کو خط لکھنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

قرآن پاک کی بے حرمتی، پی ٹی آئی کور کمیٹی کا او آئی سی کو خط لکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کو آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن سے فوری رابطے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیاں کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں فارن فنڈنگ کیس پر بھی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے بابر اعوان کو فارن فنڈنگ کیس کے معاملہ پر حقائق قوم کے سامنے رکھنے کی ہدایت کی۔ کور کمیٹی ارکان نے پنجاب کے انتظامی امور پر تحفظات کا اظہار کیا۔ اجلاس میں پنجاب کے انتظامی امور کے حوالے سے مختلف تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔ وزیراعظم سے کور کمیٹی اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھی ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلامناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلامناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلام Norway DesecrationOfHolyQuran AntiIslamRally BurningCopyOfTheHolyQuran Violence Ilya ilyas_Hero_of_Muslim_Umma PakArmy Tribute OfficialDGISPR peaceforchange ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے دو جہازوں کا موریتانیہ کا دورہپاک بحریہ کے دو جہازوں کا موریتانیہ کا دورہموریتانی عوام کا پاکستان کو خراجِ تحسین ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا موریطانیہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقادپاک بحریہ کا موریطانیہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقادپاک بحریہ کے 2 جہازوں نے افریقی ملک موریطانیہ کا دورہ کیا۔ پاک بحریہ نے جذبہ خیر سگالی کے تحت موریطانیہ میں میڈیکل کیمپ کا بھی انعقاد کیا۔
مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آگیاقرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آگیااسلام آباد(ویب ڈیسک)  جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ناروے میں
مزید پڑھ »

پاک برطانیہ آرمی کی خواتین ہاکی ٹیموں کا فائنلپاک برطانیہ آرمی کی خواتین ہاکی ٹیموں کا فائنلتفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک برطانیہ آرمی کی خواتین ہاکی ٹیموں کافائنل مقابلہ ہوا۔پاک برطانیہ خواتین آرمی ٹیموں کافائنل آرمی اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوا جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:47:20