قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آگیا
قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کو انتہائی افسوس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی توہین ھوئی ھے اور ان کے دینی و روحانی جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسطرح کے واقعات تصادم، انتشار اور عالمی امن کیلۓ خطرہ کا سبب بنتے ہیں۔ یورپ کو اس شرمناک واقعہ پر مسلمانوں سے معافی مانگنی چاہیے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس افسوس ناک واقعہ سے یورپ کا مکروہ چہرہ سامنے آ گیا ہے۔ عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس اس وقت کہاں سو رہے ہیں، جو خود کو امن کا علم بردار...
انہوں نے کہا کہ آپ ہمیں دہشتگرد کہیں یا جو کچھ اور مگر قرآن پاک کی بے حرمتی ناقابل قبول ہے۔ جس نوجوان نے قرآن پاک کا دفاع کیا ہے اسکو پوری امت مسلمہ سلام پیش کرتی ہے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایسے واقعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اصل دھشتگرد کون ہے۔ ایسے واقعات کسی جگہ یا کسی بھی وقت پر ہوں قابل برداشت نہیں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن کی جدوجہد کے نتیجے میں فضائیں بدل رہی ہیں، عبدالغفور حیدریعنقریب نااہل سلیکٹڈ وزیراعظم سے جان چھوٹنے والی ہے، عبدالغفور حیدری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان کے سیٹ خالی کرنے کی پیشکش کے دعوے پرحلقے سے جیتنے والے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی علی امین گنڈا پور بھی میدان میں آگئےڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی) وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، مصباح الحق کی سپورٹ جاری رکھنے کا عزم
مزید پڑھ »
پائلٹ کا روپ دھار کر بہترین سفری آسائشات کا خواہشمند شخص گرفتار - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا 65 سال سے زیادہ عمر کے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ
مزید پڑھ »
پی ٹی سی ایل کے کاروباری ماڈل کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت شیئرز ہولڈر اتصالات کے ذمے واجب الادا80کروڑ ڈالر وصولی کیلیے بھی کوشش کریگی
مزید پڑھ »