رسالپور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ قومی
وہ وقت دورنہیں جب موجودہ وزیراعظم بھی کہتےپھریں گے ’’مجھے کیوں نکالا‘‘کنفیوژن کے شکارعمران خان نےقوم کو بھی پریشان کررکھاہے:سراج الحق
آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انجینئرزسینٹررسالپورکادورہ کیا اور اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کو کرنل کمانڈنٹ انجینئرزکے بیجز لگائے گئے ۔ آرمی چیف نے قومی منصوبوں اور قدرتی آفات میں انجینئرزکورکے کردارکی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ قومی منصوبوں اور قدرتی آفات میں انجینئر ز کور کا کردار قابل تحسین ہے۔آرمی چیف نے آپریشنز میں انجینئرز کور کے کردار کو سراہا۔اس موقع پر سبکدوش ہونیوالے کرنل کمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل جاویدمحمودبخاری ، بڑی تعداد میں حاضرسروس وریٹائرافسران اورشہداءکے خاندانوں نے بھی تقریب میں شرکت کی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتملاقات کہاں ہوئی اور آرمی چیف نے وزیراعظم کو کیوں اعتماد میں لیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ایک ہی ہفتے میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کی دوسری ملاقاتوزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیر اعظم اور آرمی چیف کی آج ملاقات میں قومی سلامتی اور ملکی سیکورٹی اور پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بات ہوئی پڑھیے 33vania کی رپورٹ
مزید پڑھ »