ایک ہی ہفتے میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کی دوسری ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

ایک ہی ہفتے میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کی دوسری ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

وزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیر اعظم اور آرمی چیف کی آج ملاقات میں قومی سلامتی اور ملکی سیکورٹی اور پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بات ہوئی پڑھیے 33vania کی رپورٹ

وزیر اعظم عمران خان سے چیف آف آرمی اسٹاف کی دورہ ایران سے واپسی کے بعد اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں داخلی و خارجہ سلامتی ، مقبوضہ کشمیر ، علاقائی اور مشرقی و مغربی سرحدوں کی صورتحال جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیر اعظم اور آرمی چیف کی آج ملاقات میں قومی سلامتی اور ملکی سیکورٹی اور پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بات ہوئی، باخبر حلقے جنرل قمر باجوہ کے سرکاری دورہ ایران ، مقبوصہ کشمیر کی صورتحال اور افغان امن عمل،داخلی امن اور سوشیو اکنامک صورتحال کے تناظر میں اس ملاقات کو اہم قرار دے رہے ہیں ۔

ايک ہفتے کے دوران آرمی چيف اور وزيراعظم کے درميان يہ دوسری ملاقات ہے جبکہ اس دوران آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی وزیراعظم سے مل چکے ہيں ۔سیاسی و عسکری قیادت کی ملاقاتوں سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر پہلے ہی قیاس آرائیوں کی حوصلہ شکنی کرچکے ۔ تاہم 19 نومبر کی وزیر اعظم اور ڈی جی آئی ایس آئی بیٹھک کے بعد میجر جنرل آصف غفور نے واضح کیا تھا کہ ریاستی امور کے حوالے سے ضروری یہ ملاقاتیں معمول ہیں ،جو کبھی رپورٹ ہوتی ہیں اور کبھی نہیں بھی ہوتیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی فصل کے مارکیٹ میں آتے ہی ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا امکاننئی فصل کے مارکیٹ میں آتے ہی ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا امکاننئی فصل کے مارکیٹ میں آتے ہی ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا امکان Pakistan NewTomatoes Market Tomatoes Rates pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

نوازشریف چار ہفتے پورے ہونے سے قبل ہی وطن واپس آجائیں گے کیونکہ۔۔۔ ...نوازشریف چار ہفتے پورے ہونے سے قبل ہی وطن واپس آجائیں گے کیونکہ۔۔۔ ...'نوازشریف چار ہفتے پورے ہونے سے قبل ہی وطن واپس آجائیں گے کیونکہ۔۔۔' پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے وجہ بتادی
مزید پڑھ »

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہ UN OccupiedPalestinianTerritories Ghetto UN
مزید پڑھ »

موبائل فون سمز اور سمارٹ کارڈز اب پاکستان میں ہی بنانے کا فیصلہموبائل فون سمز اور سمارٹ کارڈز اب پاکستان میں ہی بنانے کا فیصلہاسلام آباد(ویب ڈیسک)  حکومت پاکستان موبائل فون کی سمیں،  سمارٹ کارڈز اور اے ٹی ایم
مزید پڑھ »

بہاولنگر:سنگ دل شوہر نےحاملہ بیوی اور بیٹے کو قتل کرکے گھر میں ہی دفن کردیابہاولنگر:سنگ دل شوہر نےحاملہ بیوی اور بیٹے کو قتل کرکے گھر میں ہی دفن کردیابہاولنگر:سنگ دل شوہر نےحاملہ بیوی اور بیٹے کو قتل کرکے گھر میں ہی دفن کردیا Pakistan Bahawalnagar Husband Killed Wife Pregnant Children Buried House Police Punjab GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 02:15:13