مختلف آپریشنز، قومی منصوبوں میں انجینئرز کور کا کردار قابل تعریف ہے،آرمی چیف تفصیلات جانئے: DailyJang
اسلام آباد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مختلف آپریشنز، قومی منصوبوں اور قدرتی آفات کے دوران انجینئرز کور کا کردار قابل تعریف ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انجینئرز سینٹر رسالپور کا دورہ کیا۔
اس موقع پر تقریب میں انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کو کرنل کمانڈنٹ انجینئرز کے بیجز لگائے، سبکدوش ہونے والے کرنل کمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید محمود بھی تقریب میں موجود تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ جوانوں کے علاوہ شہداء کے اہلخانہ نے بھی شرکت کی۔ اہم خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی منصوبوں اور قدرتی آفات میں انجینئر ز کور کا کردار قابل تحسین ہے، آرمی چیفرسالپور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ قومی
مزید پڑھ »
نیول چیف کی برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس اور کمانڈر آپریشنز سے ملاقاتیںاسلام آباد: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس اور کمانڈر آپریشنز سے ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے برطانیہ کا دورہ
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا انجینئر سینٹر رسالپور کا دورہ،قومی منصوبوں اور قدرتی آفات میں انجیئنر کور کا کردار قابل تحسین ہے:آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا انجینئر سینٹر رسالپور کا دورہ،قومی منصوبوں اور قدرتی آفات میں انجیئنر کور کا کردار قابل تحسین ہے:آرمی چیف OfficialDGISPR pid_gov COAS
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- آئین پاکستان کے ساتھ فٹبال نہیں کھیل سکتے :چیف جسٹس
مزید پڑھ »
چیف جسٹس، طارق جمیل اور بودی شاہآج کل چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ، وزیراعظم عمران خان اور صحت مند مریض خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ مولانا طارق جمیل کا بھی ان سب سے... کالم پڑھئے: تحریر: مظہر بر لاس DailyJang
مزید پڑھ »