وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس بھی آج طلب

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس بھی آج طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس بھی آج طلب

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس بھی آج طلب کر لیا گیا جس میں سیاسی اورمعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس بھی پیر کو طلب کیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ اجلاس میں بنائی گئی کمیٹیاں ابتدائی رپورٹ پیش کریں گی، قانونی ٹیم کور کمیٹی کو پارٹی فنڈنگ کیس پر اعتماد میں لے گی جبکہ پارٹی کے منشور پرعملدرآمد سے متعلق حکمت عملی بھی طے ہو گی۔ کور کمیٹی کو ملک میں جاری سیاسی صورتحال خصوصا اپوزیشن جماعتوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا جبکہ اس سے متعلق حکومت کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی، اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں دیگر اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیرِ صدارت ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرِ صدارت ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرِ صدارت ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آج ہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاویر جاری کردیںوزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاویر جاری کردیںلاہور: (دنیا نیوز) نواز شریف نے لندن کے لئے ائیر ایمبولینس پر سفر کیا یا شاہی طیارے میں؟ مسلم لیگ ن نے ایئر ایمبولنس کی اندر کی تصاویر جاری کردیں۔ احسن اقبال نے وزیراعظم کو ’مسٹر پرائم ڈس انفارمر‘ قرار دیدیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے 23 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدیوزیراعظم نے 23 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدیترقی پانے والوں میں کون کون شامل ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیوزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیاسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے 23افسران کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 07:14:42