ترقی پانے والوں میں کون کون شامل ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan
اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت ہائی پاور بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے 23 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدی۔ آئی جی سندھ کلیم امام، سیکرٹری ہیلتھ اللہ بخش اعوان، اسپیشل سیکرٹری داخلہ میاں وحید الدین اور چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔
ایڈمنسٹریٹو سروس کے ڈاکٹر اللہ بخش ملک، فضیل اصفر، افضل لطیف، پرویز عباس، علی رضا ، جاوید اکبر،بابر حیات، میاں وحید الدین، علی شہزادہ، داود احمد، انعام اللہ دریجو شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاویر جاری کردیںلاہور: (دنیا نیوز) نواز شریف نے لندن کے لئے ائیر ایمبولینس پر سفر کیا یا شاہی طیارے میں؟ مسلم لیگ ن نے ایئر ایمبولنس کی اندر کی تصاویر جاری کردیں۔ احسن اقبال نے وزیراعظم کو ’مسٹر پرائم ڈس انفارمر‘ قرار دیدیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا کس اہم شخصیت نے ...'وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا' کس اہم شخصیت نے اعتراف کرلیا؟ بڑی خبرآگئی
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے نواز شریف کی صحت پر سوالات اٹھادیئے، تحقیقات ضروری ہے، عمران خانتحقیقات ضروری ہے، عمران خان ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت تمام طبقوں کو صحت کی سستی سہولتوں کی فراہمی پر توجہ دے رہی ہے،وزیراعظمحکومت تمام طبقوں کو صحت کی سستی سہولتوں کی فراہمی پر توجہ دے رہی ہے،وزیراعظم pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PMImranKhan HealthCare PTIofficial
مزید پڑھ »