وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا کس اہم شخصیت نے ...

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا کس اہم شخصیت نے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

'وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا' کس اہم شخصیت نے اعتراف کرلیا؟ بڑی خبرآگئی

وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا تھا، اسٹیبلشمنٹ سے ہردفعہ نواز شریف کا سمجھوتہ ہوجاتا ہے،طیارہ سازش کیس درست تھا لیکن عدالت نے لحاظ کیا۔چودھری شوگر ملز کیس،مریم نواز اور نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پرپراسیکیوٹر نیب کی جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دینے کی استدعا مسترد

نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں اعتزاز احسن نے بتایا کہ 5 مئی 2007 کو وکلا تحریک کی ریلی تھی اور 3مئی کو مشرف کا قریبی ساتھی میرے پاس آیا اور پیغام دیا کہ چھوڑیں ڈرائیونگ آپ کو وزیراعظم بناتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے جواب دیا تھا کہ آپ کا وزیراعظم شوکت عزیز توموجود ہے،اس پر کہا گیا کہ اگر آپ ہاں کریں تو صرف10 منٹ میں ٹی وی پرشوکت عزیز کے استعفے کی خبرآئے گی۔

اعتزاز احسن نے مزید بتایا کہ انہوں نے جواب دیا کہ کل کو تو مجھے بھی نکال دیں گے لیکن یہ آپ کیسے کریں گے۔ اس پراعتزازاحسن کو جواب دیا گیا تھا کہ آپ کو دل کا دورہ پڑے گا اور اے ایف آئی سی میں داخل ہوجائیں گے،زوردار رپورٹس بنیں گی اور ساری شہادتیں تیار ہوجائیں گی۔اعتزاز احسن سے سوال کیا گیا کہ اس کا مطلب ہے کہ ایسے دل کا دورہ یا پھر ہسپتال کی رپورٹس بھی بن جاتی ہیں۔ اس پر اعتزاز احسن نے بتایا کہ مجھے تو پیشکش ہوئی تھی اور انہوں نے پورے یقین سے کہا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم ہمیں طعنہ نہ دیں، باہر جانے کی اجازت انہوں نے خود دی،چیف جسٹسوزیراعظم ہمیں طعنہ نہ دیں، باہر جانے کی اجازت انہوں نے خود دی،چیف جسٹسچیف جسٹس کا وزیراعظم کو دو ٹوک جواب۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو عدلیہ سے متعلق بات کرنے سے روک دیاوزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو عدلیہ سے متعلق بات کرنے سے روک دیاعمران خان نے ترجمانوں کو روک دیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا - ایکسپریس اردووزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرے سے روک دیا - ایکسپریس اردونواز شریف کو ڈاکٹرز کی رپورٹس اور انسانی ہمدردی کے تحت باہر بھیجنے کی اجازت دی تھی، وزیراعظم
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے انہیں خود بھیجا، ہائیکورٹ میں صرف طریقہ کار پر بحث ہوئی، وزیراعظم اپنے بیان پر غور اور احتیاط کریں، چیف جسٹس آصف کھوسہوزیراعظم نے انہیں خود بھیجا، ہائیکورٹ میں صرف طریقہ کار پر بحث ہوئی، وزیراعظم اپنے بیان پر غور اور احتیاط کریں، چیف جسٹس آصف کھوسہوزیراعظم نے انہیں خود بھیجا، ہائیکورٹ میں صرف طریقہ کار پر بحث ہوئی، وزیراعظم اپنے بیان پر غور اور احتیاط کریں، چیف جسٹس آصف کھوسہ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

دراصل وزیراعظم عمران خان نے خود نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت کیسے دی؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے اصل بات بتادیدراصل وزیراعظم عمران خان نے خود نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت کیسے دی؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے اصل بات بتادیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

طاقتوروں کا طعنہ نہ دیں،کسی کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:08:03