حکومت تمام طبقوں کو صحت کی سستی سہولتوں کی فراہمی پر توجہ دے رہی ہے،وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

حکومت تمام طبقوں کو صحت کی سستی سہولتوں کی فراہمی پر توجہ دے رہی ہے،وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

حکومت تمام طبقوں کو صحت کی سستی سہولتوں کی فراہمی پر توجہ دے رہی ہے،وزیراعظم pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PMImranKhan HealthCare PTIofficial

سستی سہولتوں کی فراہمی پر خصوصی طور پر توجہ مرکوز کررہی ہے۔انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز اسلام آباد میں ترقی پذیر ملکوں میں مختلف وبائی امراض کے خاتمے کیلئے صحت کے شعبے میں کام کرنے والے گلوبل فنڈ کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وفد کی قیادت گلوبل فنڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پیٹر سینڈز کررہے تھے۔وزیراعظم

نے کہا کہ احساس پروگرام کے تحت کچھ نجی ہسپتالوں کو پینل میں شامل کیا گیا ہے اور بلوچستان' اندرون سندھ' خیبرپختونخوا اور جنوبی پنجاب میں تپ دق کے خاتمے کیلئے ان ہسپتالوں سے علاج کیلئے استفادہ کیا جاسکتاہے۔انہوں نے وفد کو اس مجوزہ اقدام پر موثر طور پر عملدرآمد کیلئے حکومت کی طر ف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
مزید پڑھ »

حکومت کا پی اے سی کی چیئرمین شپ کے لیے رانا تنویر کی حمایت کا فیصلہحکومت کا پی اے سی کی چیئرمین شپ کے لیے رانا تنویر کی حمایت کا فیصلہتازہ ترین۔۔۔۔ نیا چیئرمی اے پی سی کون ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفوزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفاسلام آباد:وزیراعظم کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئےکہازراعت کی اہمیت کے پیش نظرخسروبختیار کو نئی ذمے داریاں سونپیں ،
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور ECP Orders Daily Hearing PTIofficial Foreign Funding Case pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی نعیم الحق کی عیادت کیلئے مقامی ہسپتال آمد، خیریت دریافت کیشاہ محمود قریشی کی نعیم الحق کی عیادت کیلئے مقامی ہسپتال آمد، خیریت دریافت کی10:53 AM, 21 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقامی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:25:24