وزیراعظم کی زیرِ صدارت ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آج ہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
کی زیر ِصدارت ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں گریڈ21 کے متعددافسران کو گریڈ22میں ترقی دی جائے گی۔
پولیس سروس کے 15 اور ڈی ایم جی کے59 افسران سنیارٹی لِسٹ میں شامل ہیں۔ فارن سروس کے نو، اِن لینڈ ریونیو کے آٹھ، پاکستان آڈٹ اینڈ اکاونٹس کے بھی پانچ افسران حتمی سنیارٹی لِسٹ میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق سیکرٹریٹ گروپ میں گریڈ 22 کی کوئی اسامی خالی نہیں۔ گریڈ 22 کی دوڑ میں پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا سب سے آگے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی نومنتخب سری لنکن وزیراعظم کو مبارکباد،ملکرکام کرنے کیلئے پرامید ہیں،عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن وزیراعظم مہندا راجہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی سری لنکا کا وزیراعظم منتخب ہونے پرمہندا راجا پاکسے کومبارکبادوزیراعظم کی سری لنکا کا وزیراعظم منتخب ہونے پرمہندا راجا پاکسے کومبارکباد PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official SriLanka PrimeMinister Congratulations
مزید پڑھ »
الطاف حسین کی بھارتی وزیراعظم مودی سے سیاسی پناہ کی درخواستالطاف حسین کی بھارتی وزیراعظم مودی سے سیاسی پناہ کی درخواست Pakistan AltafHussain IndianPMModi Asylum PMOIndia ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »
حکومت تمام طبقوں کو صحت کی سستی سہولتوں کی فراہمی پر توجہ دے رہی ہے،وزیراعظمحکومت تمام طبقوں کو صحت کی سستی سہولتوں کی فراہمی پر توجہ دے رہی ہے،وزیراعظم pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PMImranKhan HealthCare PTIofficial
مزید پڑھ »