پاک فوج میں تقرریاں وتبادلے، 2 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل پر ترقی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاک فوج میں تقرریاں وتبادلے، 2 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل پر ترقی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاک فوج میں تقرریاں وتبادلے، 2 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل پر ترقی -

دو میجرجنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں، تقرروتبادلے کیے گئے ہیں اور دو میجرجنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق سابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید اور میجر جنرل علی عامر اعوان کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی جب کہ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود کور کمانڈر منگلا اور لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو ایڈجوٹنٹ جنرل تعینات کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کردیا گیا اور لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج کو ڈی جی ایس پی ڈی مقررکردیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل باجوہ کو چین جاکر معاملات کنٹرول کرنا پڑے کیونکہ۔۔۔ مشاہد ...آرمی چیف جنرل باجوہ کو چین جاکر معاملات کنٹرول کرنا پڑے کیونکہ۔۔۔ مشاہد ...'آرمی چیف جنرل باجوہ کو چین جاکر معاملات کنٹرول کرنا پڑے کیونکہ۔۔۔' مشاہد حسین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
مزید پڑھ »

ہالینڈ کی ملکہ میکسیما تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیںہالینڈ کی ملکہ میکسیما تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیںہالینڈ کی ملکہMaxima ترقی کےلئے خصوصی امداد کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی
مزید پڑھ »

خوشبوؤں کی شاعرہکیا آپ نے کسی ایسی شاعرہ کے بارے میں سنا ہے جن سے ایک تحریری امتحان میں ان کے اپنے ہی بارے میں سوال پوچھا گیا ہو؟ جی ہاں، ایسا پاکستان کی ایک مشہور شاعرہ پروین شاکر کے ساتھ ہوا۔ ParveenShakir
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:08:53