ہالینڈ کی ملکہ میکسیما تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں Holland pid_gov
خصوصی نمائندہ کی حیثیت سے تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں ۔ ملکہ اپنے اس دورے کے دوران صدر اور وزیراعظم سمیت سرکاری اور نجی شعبوں کے متعلقہ عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گی۔ ملکہ Maxima سٹیٹ بینک کے چھوٹے قرضوں کے پروگرام کے اجرا کی تقریب میں شرکت کریں گی، سٹیٹ بنک کے اس اقدام کامقصدچھوٹے قرضوں پر شرح منافع کم کرنا اور رقوم کی ڈیجیٹل منتقلی کو فروغ د
ینا ہے تاکہ عوام کو فائدہ پہنچایا جائے اور مالیاتی شعبے میں سب کی شمولیت کو فروغ دیا جائے۔ خصوصی امداد برائے ترقی کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ کی حیثیت سے ملکہ Maxima دنیابھرمیں انفرادی اورتاجروں کی مالیاتی خدمات کی مناسب قیمت پر رسائی بڑھانے کے لئے فعال کردار ادا کررہی ہیں جس کامقصد معاشی اورسماجی ترقی کے مواقع بہتربناناہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہالینڈ کی ملکہ 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں - ایکسپریس اردوملکہ میکسما اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی کے طور پر پاکستان کا دورہ کررہی ہیں
مزید پڑھ »
ہالینڈ کی ملکہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیںہالینڈ کی ملکہ میکسیما 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں Read News UNSGSA Netherland UN financialinclusion queenmaxima
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »