ہالینڈ کی ملکہ 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ہالینڈ کی ملکہ 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ملکہ میکسما اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی کے طور پر پاکستان کا دورہ کررہی ہیں

وزارت خارجہ اور نیدرلینڈز کے سفارتخانے کے حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

ملکہ میکسما اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز کی نمائندہ خصوصی کے طور پر پاکستان کا 3روزہ دورہ کررہی ہیں جس کے دوران وہ صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گی۔ ملکہ دورہ کےد وران عوامی اور نجی شعبوں کے متعدد شراکت داروں سے بھی ملاقاتیں کریں گی۔ وہ آج مائیکرو پیمنٹ گیٹ وے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گی جو اسٹیٹ بنک کا منصوبہ ہے۔ ان کی آج پاکستان انوویٹیو فورم میں شرکت بھی متوقع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسبین ٹیسٹ: پاکستان پر اننگ کی شکست کے بادل منڈلانے لگےبرسبین ٹیسٹ: پاکستان پر اننگ کی شکست کے بادل منڈلانے لگےپاکستانی ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

تیسرے دن کا کھیل: آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے 3 وکٹ پر 64 رنزتیسرے دن کا کھیل: آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے 3 وکٹ پر 64 رنزبرسبین: آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں کھیل کے تیسرے دن 10 وکٹ کے نقصان پر 580 رنز بناکر پہلی اننگز میں 340 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے جب کہ پاکستان کے
مزید پڑھ »

سی پیک پر تنقید: پاکستان کو انتباہ یا دوستی کی پیشکشسی پیک پر تنقید: پاکستان کو انتباہ یا دوستی کی پیشکشامریکی محکمہ خارجہ کی چین پاکستان اقتصادی راہداری پر تنقید کو مختلف زاویوں سے پرکھا جا رہا ہے۔ کچھ پاکستانی سفارت کار اسے امریکہ کی پاکستان کو تجارتی تعلقات کی بحالی کی پیش کش قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ تجزیہ کاروں نے اسے پاکستان کو امریکہ کا مبہم سا انتباہ قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

قرآن کی بے حرمتی پر پاکستان کا ناروے سے احتجاجقرآن کی بے حرمتی پر پاکستان کا ناروے سے احتجاجپاکستان کی وزارتِ خارجہ نے ناروے کے سفیر کو طلب کر کے ناروے کے شہر کرسٹیئنسانڈ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگےبرسبین ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگےبرسبین: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز کنگروز نے میچ پر گرفت مضبوط کرلی، پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:21