امریکہ کی سی پیک پر تنقید: پاکستان کو انتباہ یا تجارتی تعلقات بحال کرنے کی پیشکش
سفارت کاری اور پاکستان۔امریکہ تعلقات پر نظر رکھنے والے چند معروف تجزیہ کاروں نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکی تحقیقاتی ادارے ولسن سینٹر میں ایلس ویلز کی تقریر کو مختلف زاویوں سے سمجھنے کی کوشش کی۔
امریکہ کی جنوبی اور وسط ایشیائی امور کی نائب سیکریٹری نے کہا کہ جہاں سی پیک کی تجارتی افادیت پر سوالات اٹھائے وہیں انھوں نے امریکی نجی سرمایہ کاری کی قیادت والے ترقیاتی ماڈل کو بھی سراہا۔ ’دنیا میں امریکہ کے ترقیاتی ماڈل کا سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں چینی عوام ہیں۔‘ مسٹر داس گپتا کہتے ہیں کہ ایلس ویلز کی تقریر کے وقت میں ایک مبہم سا اشارہ یہ بھی ہے کہ اگر پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا چاہتا ہے تو فروری میں امریکہ شاید پاکستان کے حق میں ووٹ نہ دے۔
چین کے پراجکیٹس پر ایلِس ویلز کی تنقید کے جواب میں ریاض کھوکھر نے کہا کہ چین نے یہ منصوبے پاکستان پر مسلط نہیں کیے تھے۔ ایمبیسیڈر نجم الدین نے اگرچہ پیپسی کولا، کوکا کولا یا اوبر جیسی سرمایہ کاری کو غیر اہم قرار قرار دیا لیکن ماضی میں دیگر شعبوں میں پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کی تعریف کی۔ تاہم انھوں نے کہا کہ 'پاکستان میں چینی منصوبہ بندی کی وجہ سے قرضوں کی ادائیگی کی صورت میں چین قرضوں کی ادائیگی کے شیڈول میں تبدیلی کرسکتا ہے۔ چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری بختہ بنیادوں پر ہے۔'
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت تمام طبقوں کو صحت کی سستی سہولتوں کی فراہمی پر توجہ دے رہی ہے،وزیراعظمحکومت تمام طبقوں کو صحت کی سستی سہولتوں کی فراہمی پر توجہ دے رہی ہے،وزیراعظم pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PMImranKhan HealthCare PTIofficial
مزید پڑھ »
جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسالجسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال ImranKhanPTI pid_gov ArifAlvi PakPMO JusticeGulzarAhmed CJP
مزید پڑھ »
امریکی صدر کا پاکستان کی سہولت کاری پر شکریہامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کی شام پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا افغانستان میں طالبان سے دو غیرملکی مغویوں کی رہائی میں سہولت کاری کے لیے شکریہ ادا کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان ریلوے کی کتنے ہزار ایکڑ زمین پر تجاوزات ہیں؟پاکستان ریلوے کی کتنے ہزار ایکڑ زمین پر تجاوزات ہیں؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ: پاکستان پر اننگ کی شکست کے بادل منڈلانے لگےپاکستانی ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
تیسرے دن کا کھیل: آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے 3 وکٹ پر 64 رنزبرسبین: آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں کھیل کے تیسرے دن 10 وکٹ کے نقصان پر 580 رنز بناکر پہلی اننگز میں 340 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے جب کہ پاکستان کے
مزید پڑھ »