جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال ImranKhanPTI pid_gov ArifAlvi PakPMO JusticeGulzarAhmed CJP
چلی، پولیس کی طرف سے فائر کی جانے والی ربر کی گولیوں سے حکومت مخالف مظاہروں کے درجنوں شرکاء اندھے
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بعد جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کردیا گیا ہے اور وزارت قانون وانصاف نے جسٹس گلزار احمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاؤس بھیج دی جو منظوری کے لیے ایوان صدر بھیجی جائے گی اور صدر پاکستان کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کیا جائے گا۔واضح رہے موجودہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبرکو ریٹائر ہوجائیں گے۔
نئے نامزد چیف جسٹس گلزار احمد 2 فروری 1957 کو کراچی میں پیدا ہوئے، جسٹس گلزار قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1986 کو ہائی کورٹ اور 1988 میں سپریم کورٹ کے وکیل بنے،،2 اگست 2002 کو سندھ ہائی کورٹ کے جج کا حلف اٹھایا اور 16 نومبر 2011 کو سپریم کورٹ کے جج بنے۔ نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے طور پر جسٹس گلزار احمد 22 دسمبر 2019ء کو عہدہ سنبھالیں گے اور فروری 2022ء تک چیف جسٹس آف پاکستان رہیں گے۔ جسٹس گلزار احمد 27 اگست 2002ء کو سندھ ہائیکورٹ کے جج جبکہ 16 نومبر 2011ء کو سپریم کورٹ کے جج بنے۔
نامزد چیف جسٹس گلزار احمد بطور جج سپریم کورٹ اہم مقدمات کے فیصلوں میں شامل رہے، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف پانامہ مقدمہ میں نا اہلی کا فیصلہ بھی دیا، ترمیم کے خلاف درخواستوں سننے والے بینچ کا بھی حصہ رہے ، نامزد چیف جسٹس گلزار احمد دو سال ایک ماہ بارہ دن چیف جسٹس آف پاکستان رہنے کے بعد یکم فروری 2022 کو عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں۔یاد رہے جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے رواں سال 18 جنوری کو چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالا تھا اور وہ رواں سال 20 دسمبر کو ریٹائر ہورہے ہیں، انھیں کیمبرج یونیورسٹی کی 200...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کو نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی ہے۔
مزید پڑھ »
جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم ہاﺅس کو ارسالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس گلزاراحمد کو چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کرنے کی
مزید پڑھ »
جسٹس گلزار احمد اگلے چیف جسٹس نامزد، سمری وزیر اعظم کو ارسال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
جسٹس گلزار احمد اگلے چیف جسٹس نامزد، سمری وزیر اعظم کو ارسال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
جسٹس گلزار احمد نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزدجسٹس گلزار احمد کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کر دیا گیا، وزارت قانون نے سمری وزیراعظم آفس بھجوا دی پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ
مزید پڑھ »