Read more: Pakistan Sports Australia TestSeries PCB Cricket Brisbane PAKvAUS AUSvPAK Newsonepk
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ برسبین میں کھیلا جارہا ہے۔ میزبان ٹیم نے دن کا آغاز ایک وکٹ کے نقصان پر 312 رنز کے ساتھ دوبارہ کیا تو ڈیوڈ وارنر 151 جب کہ مارنس لبوشین 55 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ دیکھاتے ہوئے 154 رنز کی اننگ کھیل کر نسیم شاہ کی گیند پر وکٹ کیپر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ...
کینگروز کی پانچویں وکٹ ٹریوس ہیڈ کی گری جو 24 رنز بناکر حارث سہیل کا شکار ہوئے۔ چھٹا نقصان کپتان ٹم پین کا ہوا جو 13 رنز بناکر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر اسد شفیق کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ میزبان ٹیم کی نویں وکٹ پیٹ کمنس کی گری جو 7 رنز بناکر عمران خان کی گیند پر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ آخری وکٹ جوش ہیزل ووڈ کی گری جو 5 رنز بناکر یاسر شاہ کی گیند پر ایل بی ڈیبلیو آؤٹ ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »
وارنر کے 150، آسٹریلیا کے 300 رنز مکملپاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: برسبین میں دوسرے دن کا کھیل، آسٹریلیا نے 300 رنز مکمل کر لیے۔ AUSvPAK میچ کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
مزید پڑھ »
اختلافات کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او محمد سبحان مستعفیبورڈ کے بڑوں میں اختلافات۔۔۔ بڑا استعفیٰ آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PCB
مزید پڑھ »
چیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکمچیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکم Pakistan SupremeCourt ChiefJusticeOfPakistan CasesEntry pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ: پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے 500 رنز مکملبرسبین ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں آسٹریلیا کی اس میچ پر گرفت مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ ڈیوڈ وارنر 154 رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پر آؤٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »