وارنر کے 150، آسٹریلیا کے 300 رنز مکمل

پاکستان خبریں خبریں

وارنر کے 150، آسٹریلیا کے 300 رنز مکمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: برسبین میں دوسرے دن کا کھیل، آسٹریلیا نے 300 رنز مکمل کر لیے۔ AUSvPAK میچ کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:

شان مسعود کی جگہ آنے والے حارث سہیل صرف ایک رن بنا سکے اور انھوں نے اس میچ میں مچل سٹارک کو پہلی وکٹ لینے کا موقع دیا۔

افتخار کی جگہ آنے والے محمد رضوان نے تیزی سے سکور میں اضافہ کیا اور سات چوکوں کی مدد سے 34 گیندوں پر 37 رنز کی اننگز کھیلی تاہم جب وہ امپائر کے متنازع فیصلے کا شکار ہوئے تو پاکستان کا سکور چھ وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز تھا۔انھوں نے پہلے 26 رنز بنانے والے یاسر شاہ کو بولڈ کیا جنھوں نے اسد شفیق کے ہمراہ ساتویں وکٹ کے لیے 84 رنز کی اہم شراکت قائم کی۔ ان کی جگہ آنے والے شاہین آفریدی بغیر کوئی رن بنائے وکٹوں کے پیچھے کیچ ہوئے۔آسٹریلیا کی جانب سے پیٹ کمنز نے تین، ہیزل وڈ نے دو جبکہ لیون نے ایک وکٹ لی...

خیال رہے کہ 1995 سے لے کر اب تک کوئی پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ جیت نہیں سکی ہے جبکہ گابا کے میدان پر آسٹریلیا 1988 سے کوئی ٹیسٹ میچ نہیں ہارا ہے۔پاکستان 16 سالہ نسیم شاہ اپنے کیریئر کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ہی آسٹریلیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادیبابر اعظم نے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ہی آسٹریلیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی12:36 PM, 20 Nov, 2019, متفرق خبریں, کھیل, برسبین :پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم
مزید پڑھ »

برسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ پاکستان نے
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی اننگز 240 رنز پر تمامآسٹریلیا کے خلاف پاکستانی اننگز 240 رنز پر تمامبرسبین میں دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے اور 240 رنز کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:07:45