برسبین ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگے

پاکستان خبریں خبریں

برسبین ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

برسبین ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگے ARYNewsUrdu AUSvPAK

برسبین: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز کینگروز نے میچ پر گرفت مضبوط کرلی، پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگے۔

تفصیلات کے مطابق برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز بھی پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، آسٹریلیا کے 340 رنز کے جواب میں دوسری اننگز میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ شان مسعود 42 اور افتخار احمد بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ اس سے قبل کپتان اظہرعلی 5، حارث سہیل 8 اور اسد شفیق کھاتا کھولے بغیر آؤٹ ہوگئے تھے۔ آسٹریلیا کی پاکستان پر 150 رنز سے زائد رنز کی برتری برقرا ہے، دوسرے سیشن میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

بابراعظم نے شاندار اور ذمے دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری جڑدی، جبکہ ان ساتھ محمد رضوان کریز پر موجود ہیں، جن کی نصف سنچری مکمل ہونے والی ہے، دونوں بلے باز قومی ٹیم کو شکست سے بچانے کے لیے بھرپور جان ماررہے ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری برسبین ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان نے 3 وکٹوں پر 64 رنز بنائے تھے، برسبین میں جیتنے کا خواب ٹوٹتا ہوا نظر آ رہا ہے، دوسری اننگز میں بھی پاکستانی بلے باز بوکھلاہٹ کا شکار نظر آئے تھے۔آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی بلے بازوں کو سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، آسٹریلوی بلے بازوں نے پہلی اننگز میں 580 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا تھا، میزبان بلے باز پاکستانی بولرز پر قہر بن کر ٹوٹے، وارنر اور لبوشین نے سنچریاں اسکور کیں، جب کہ پاکستان ٹیم پہلی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسبین ٹیسٹ: پاکستان پر اننگ کی شکست کے بادل منڈلانے لگےبرسبین ٹیسٹ: پاکستان پر اننگ کی شکست کے بادل منڈلانے لگےپاکستانی ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوپہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »

پاک آسٹریلیا برسبین ٹیسٹ: پاکستان نے 3 وکٹوں پر 64 رنز بنا لیےپاک آسٹریلیا برسبین ٹیسٹ: پاکستان نے 3 وکٹوں پر 64 رنز بنا لیےپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری برسبین ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہو گیا، پاکستان نے 3 وکٹوں پر 64 رنز بنا لیے۔
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: کینگروز کی پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ جاری | Abb Takk Newsبرسبین ٹیسٹ: کینگروز کی پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

والد کے انتقال پر یوٹیوب اسٹار سیلفی کے مطالبے پر برہم - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:58:41