برسبین ٹیسٹ: کینگروز کی پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ جاری | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

برسبین ٹیسٹ: کینگروز کی پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ جاری | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

PAKvsAUS TestSeries

برسبین:پاکستان کے دو سو چالیس رنز کے جواب میں میزبان ٹیم نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 195 رنز بنا لیے ہیں،ڈیوڈ وارنر 99 اور جو برنس 88 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میچ میں فلاپ بیٹنگ کے بعد پاکستانی بولرز بھی آسٹریلوی بلے بازوں کے سامنے بے بس ہو گئے ہیں۔ آسٹریلیا کی تیز رفتار وکٹ پر نہ ہی نسیم شاہ کی تیز رفتار گیندیں کینگروز کو ڈرا سکیں اور نہ ہی یاسر شاہ کا اسپن جادو چلا، میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 195 رنز بنا لیے ہیں، ڈیوڈ وارنر 99 اور جو برنس 88 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

گذشتہ روز پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 240 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی، اسد شفیق نے سب سے زیادہ 76 رنز بنائے تھے۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک سب سے کامیاب بالر رہے انہوں نے باون رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کیں پیٹ کمنز نے تین جبکہ جوش ہیزل ووڈ نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ ناتھل لائن نے بھی ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاریبرسبین(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ پاکستان نے
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ: پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی۔ AUSvPAK آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئیبرسبین ٹیسٹ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئیبرسبین ٹیسٹ: پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئیبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئی AUSVSPAK Brisbane آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
مزید پڑھ »

پاکستان، آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ کل سے برسبین میں شروع ہو گا | Abb Takk Newsپاکستان، آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ کل سے برسبین میں شروع ہو گا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: چائے کے وقفے تک پاکستان کے پانچ کھلاڑی آؤٹبرسبین ٹیسٹ: چائے کے وقفے تک پاکستان کے پانچ کھلاڑی آؤٹبرسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے چائے کے وقفے تک 125 رنز پر پانچ کھلاڑی آؤٹ۔ AUSVSPAK Brisbane آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ میچ کا مکمل احوال جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:08:19