آرمی چیف جنرل باجوہ کو چین جاکر معاملات کنٹرول کرنا پڑے کیونکہ۔۔۔ مشاہد ...

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف جنرل باجوہ کو چین جاکر معاملات کنٹرول کرنا پڑے کیونکہ۔۔۔ مشاہد ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

'آرمی چیف جنرل باجوہ کو چین جاکر معاملات کنٹرول کرنا پڑے کیونکہ۔۔۔' مشاہد حسین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

نے کہا ہے کہ امریکا کا سی پیک کی کھل کر مخالفت کرنا افسوسناک ہے،پی ٹی آئی حکومت کے وزراءنے سی پیک پر بے بنیاد الزامات لگائے، آرمی چیف جنرل باجوہ کو چین جاکر معاملات کنٹرول کرنا پڑے سی پیک کے حوالے سے مراد سعید کے الزامات بالکل غلط بے بنیاد ہیں،احسن اقبال ان الزامات پر مراد سعید کو عدالت لے جائیں سی پیک منصوبوں میں ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی ۔جیونیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے کہاکہ سی پیک کے دفاعی مقاصد نہیں لیکن اسٹریٹجک مقاصد ضرور ہیں، امریکا کی سی پیک سے...

انہوں نے کہاکہ ایم ایل ون شاید ڈالرز کے بجائے چینی کرنسی میں بنایا جائے، محکمہ ریلوے کی نااہلی کی وجہ سے ایم ایل ون تاخیر کا شکار ہوتا رہا ن لیگ کی حکومت نے سی پیک کی سیاسی ملکیت لی، پی ٹی آئی وزراءنے سی پیک پر بے بنیاد الزامات لگائے، آرمی چیف جنرل باجوہ کو چین جاکر معاملات کنٹرول کرنا پڑے، سی پیک پاک چین اسٹریٹجک تعلقات کا محور ہے، پی ٹی آئی حکومت کو چین اور سی پیک سے متعلق سمجھ بوجھ نہیں ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق مشاہد حسین سید نے مزید کہا کہ سی پیک نے صرف پانچ سال میں اچھے نتائج دیئے...

انہوں نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ سب سے کامیاب اور وسیع کوریڈور سی پیک ہے، یہ کوریڈور ان علاقوں میں ہے جہاں امریکا کے تزویراتی مفادات ہیں، سی پیک کے دفاعی مقاصد نہیں لیکن اسٹریٹجک مقاصد ضرور ہیں، امریکا سمجھتا ہے کہ چین کا اثر و رسوخ اس خطے میں بہت بڑھ گیا ہے، امریکا اور مغربی ممالک کا زوال نظر آرہا ہے وہ چین جیسی ابھرتی قوت سے خوفزدہ ہیں امریکا کی سی پیک سے علیحدہ ہونے کے لیے پاکستان پر دباﺅ ڈالنے کی جرا¿ت نہیں ہوگی۔پاکستان کو امریکا کی اتنی ضرورت نہیں جتنی امریکا کو پاکستان کی ہے، چین...

اخبار کے مطابق مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ امریکا میں بھی بہت سنسرشپ ہوگئی ہے، سی این این صرف ٹرمپ کو گالی دیتا ہے اور فوکس نیوز اس کی تعریف کرتا ہے، پاکستان میں آزادی رائے کو مسخ کرنے کی کوششوں کا چین سے تعلق نہیں ہے، چین پاکستان میں لوگوں کو ٹیکنیکل تعلیم اور تربیت بھی دے رہا ہے، تھر میں ہندو خواتین بڑے بڑے ڈمپرز چلارہی ہیں، چین کی بجلی پیداکرنے والی کمپنیوں کو وہی ٹیرف دیا گیا جو 1994ءمیں آئی پی پیز کو آفر کیا گیا تھا، چین نے پاکستان میں اس وقت سرمایہ کاری کی جب دنیا کا کوئی ملک تیار نہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک برطانیہ آرمی کی خواتین ہاکی ٹیموں کا فائنلپاک برطانیہ آرمی کی خواتین ہاکی ٹیموں کا فائنلتفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک برطانیہ آرمی کی خواتین ہاکی ٹیموں کافائنل مقابلہ ہوا۔پاک برطانیہ خواتین آرمی ٹیموں کافائنل آرمی اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہوا جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔
مزید پڑھ »

امریکی سی پیک کے خلاف کھل کر سامنے آگئے،21نومبرکو ایلس ویلز کی تقریر پہلے سے طے شدہ تھی:مشاہد حسین سیدامریکی سی پیک کے خلاف کھل کر سامنے آگئے،21نومبرکو ایلس ویلز کی تقریر پہلے سے طے شدہ تھی:مشاہد حسین سیداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف  مسلم لیگی رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا
مزید پڑھ »

CPEC، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہدحسینCPEC، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہدحسینسی پیک ، وزراءکےالزامات، آرمی چیف کوچین جاکر معاملہ کنٹرول کرنا پڑا، مشاہد حسین تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردووزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردوصوبے میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو ضرور کریں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت
مزید پڑھ »

پاور پرچیزنگ ایجنسی نےعالمی عدالت میں چینی کمپنی سے کیس جیت لیا - Pakistan - Dawn Newsپاور پرچیزنگ ایجنسی نےعالمی عدالت میں چینی کمپنی سے کیس جیت لیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ: آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شرمناک شکستپہلا ٹیسٹ: آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شرمناک شکستبرسبین: ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑگیا،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:11:28