چینی کمپنی کو کتنا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا؟ : LCIA PPA Pakistan DawnNews
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جرمانے کے خلاف چینی کمپنی زونرجی کی ذیلی کمپنیوں کی جانب سے عالمی ثالثی عدالت میں کیا گیا تقریباً ایک ارب روپے کا مقدمہ جیت لیا۔
اعلامیے کے مطابق ‘سی پی پی اے-جی اور چینی کمپنی زونرجی کمپنی لمیٹڈ کی تین ذیلی کمپنیوں نے انرجی پرچیز ایگریمنٹ کے تحت 26 جون 2015 کو کیے گئے 300 میگاواٹ سولر پاورپروجیکٹ کے معاہدے پر پیدا ہونے والے تنازع کے حل کے لیے رواں برس عالمی ثالثی عدالت لندن سے رجوع کیا تھا’۔پاور ڈویژن کا کہنا تھا کہ ‘فریقین میں تنازع 300 میگاواٹ کے سولر پاور منصوبوں کی معاہدے کے مطابق عدم تکمیل اور تاخیر کے باعث پیدا ہوا...
ثالث نے اپنے فیصلے میں کہا کہ دونوں فریقین نے جس معاہدے پر دستخط کیے اس پر عمل درآمد کرنے کے پابند تھے اور سی پی جی اے کی جانب سے منصوبے کی تاخیر پر عائد کیا گیا جرمانہ درست تھا۔ حکام کے مطابق سی پی پی اے-جی نے منصوبے پر تاخیر کے جرم میں نے زونرجی کمپنی پر ایک ارب روپے کا جرمانے عائد کیا تھا جس کے بعد چینی کمپنی نے عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی زیرِ صدارت ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرِ صدارت ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آج ہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
چوہدری شوگرملز کیس کی سماعت آج ہوگیچوہدری شوگرملز کیس کی سماعت آج ہوگی Read News SugarMils pid_gov MoIB_Official MaryamNSharif NawazShareef
مزید پڑھ »
خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیعاحتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع کردی۔
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کو فنڈنگ کرنے والے پاکستانی نہیں: فیاض الحسن چوہانصوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ فنڈنگ سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں جیت چکے ہیں، پیپلز پارٹی کو فنڈنگ کرنے والے پاکستانی نہیں۔
مزید پڑھ »
چودھری شوگر ملز کیس ،مریم نواز اور نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور
مزید پڑھ »
نواز شریف کی درخواست منظور، مریم کو حاضری سے استثنیٰچودھری شوگر ملز کيس ميں نوازشريف کی 4 ہفتے کےليے حاضری معافی کی درخواست منظور ہوگئی جبکہ مريم نواز کو بھی آئندہ عدالتی حکم تک حاضری سے استثنی مل گيا journalistlhr کی رپورٹ
مزید پڑھ »