نواز شریف کی درخواست منظور، مریم کو حاضری سے استثنیٰ

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کی درخواست منظور، مریم کو حاضری سے استثنیٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

چودھری شوگر ملز کيس ميں نوازشريف کی 4 ہفتے کےليے حاضری معافی کی درخواست منظور ہوگئی جبکہ مريم نواز کو بھی آئندہ عدالتی حکم تک حاضری سے استثنی مل گيا journalistlhr کی رپورٹ

چودھری شوگر ملز کيس ميں نوازشريف کی 4 ہفتے کےليے حاضری معافی کی درخواست منظور ہوگئی جبکہ مريم نواز کو بھی آئندہ عدالتی حکم تک حاضری سے استثنی مل گيا۔

جمعہ 22 نومبر کو چودھری شوگر ملز کيس کی سماعت لاہور کی احتساب عدالت ميں ہوئی جہاں مريم نواز عدالت ميں پيش ہوئيں جبکہ ان کے کزن يوسف عباس کو جوڈيشل ريمانڈ ختم ہونے پر پيش کيا گيا۔امجد پرويز کا کہنا تھا کہ عدالت میں کوئی بھی عبوری ریفرنس دائر نہیں کیا گیا۔ ضابطہ فوجداری کی دفعات کے تحت چالان داخل ہونے تک ملزم کو حاضری سے استثنیٰ دیا جا سکتا ہے اور ملزم کی موجودگی میں شہادت قلمبند ہوتی ہے۔

عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے مریم نواز کو آئندہ عدالتی حکم تک حاضری سے استثنیٰ دے ديا جبکہ نواز شریف کی 4 ہفتے کےلیے حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کرلی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
مزید پڑھ »

مریم نواز کی چوہدری شوگرملزریفرنس دائرہونےتک حاضری سےاستثنیٰ کی درخواستمریم نواز کی چوہدری شوگرملزریفرنس دائرہونےتک حاضری سےاستثنیٰ کی درخواستلاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چوہدری شوگرملزریفرنس دائرہونےتک حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دائر کردی
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی استثنیٰ کی درخواست منظورچوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی استثنیٰ کی درخواست منظورچوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی استثنیٰ کی درخواست منظور ChaudharySugarMillsCase MaryamNawaz Court SharifFamily NawazSharif Case Trail MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور ECP Orders Daily Hearing PTIofficial Foreign Funding Case pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:20